Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

321. سر سید احمد خان کا رسالہ تہذیب الاخلاق کا آخری شمارہ کب شائع ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: 1898

Explanation Sir Syed Ahmad KhanBorn 17 Oct 1817 in Delhi India. Sir Syed Ahmad Khan Buried in Aligarh in 1898 Two nation theory first time introduced by sir Syed

322. نامور لوک گلوکارہ مائی بھاگی کا انتقال کب ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: 7 July 1986

Explanation مائی بھاگی 1920 میں سندھ کے ضلع تھرپارکر میں پیدا ہوئیں۔ مائی بھاگی نے کئ عارفانہ کلام پیش گائے۔

323. جب تیر 'کج' پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا۔ خط کشیدہ لفظ کے معنی کیا ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: ترچھا

Explanation ترچھی نگہ سے طائر دل ہو چکا شکار جب تیر کج پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا یہ حیدر علی آتش کے غزل سے لیا گیا ہے۔ کج کا مطلب ہوتا ہے ترچھا یا ٹیڑھا ، جو کسی چیز کے سیدھے نہ ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔ جملے میں ' کج پڑے ' کا مطلب ہے کہ تیر اگر ترچھا چلے گا تو نشانے پر نہیں لگے گا۔

324. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: بانگ درا

Explanation بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

325. ملی اور قومی شاعری کے بانی کون سے شاعر ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: الطاف حسین حالی

Explanation ملی اور قومی شاعری کے بانی الطاف حسین حالی شاعر ہیں

326. چترال داستان ۔ ہنزہ داستان اور نانگا پربت کے مصنف ہیں ؟

Check answer and explanation

Answer: مستنصر حسین تاڑر

Explanation مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے مشہور سفر نامہ نگار ہیں۔ اب تک پچاس سے زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں۔ ان کی وجہ شہرت سفر نامے اور ناول نگاری ہے۔ اس کے علاوہ ڈراما نگاری، افسانہ نگاری اور فن اداکاری سے بھی وابستہ رہے۔ مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ادیب ہیں

327. اردو کے کس شاعر نے نوجوانوں کو شاہین سے تشبیہ دی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اقبال نے

Explanation علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری میں نوجوانوں کو " شاہین " سے تشبیہ دی۔ انہوں نے شاہین کو خودداری، بلند پروازی اور جرأت کی علامت قرار دیا۔

328. نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟

Check answer and explanation

Answer: نظیر اکبر آبادی

Explanation آدمی نامہ مشہور نظم ہے جو نظیر اکبر آبادی نے لکھی۔ اس نظم میں انہوں نے مختلف قسم کے انسانوں کا ذکر بڑے دل چسپ اور حقیقت پسند انداز میں کیا ہے۔

329. حسرت موہانی کا انتقال کب ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: 1951

Explanation حسرت موہانی نے 13 مئی 1951ء کو لکھنؤ میں وفات پائی۔

330. رود کوثر، آب کوثر، موج کوثر کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: شیخ محمد اکرم

Explanation آب کوثر مورخ، محقق، ممبر ریونیو بورڈ اور چیف سیٹلیمنٹ کمشنر شیخ محمد اکرام کی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ کا احاطہ کرتے ہوئے لکھی گئیں۔ تین تصانیف ( آب کوثر، رودکوثر اور موج کوثر ) کے سلسلے کی پہلی کتاب کا عنوان ہے۔ جس میں اسلامی ہند و پاکستان کی عید مغلیہ سے پہلے والی مذہبی اور علمی تاریخ پر بیان ملتا ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.