Essay Writing in Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Essay Writing in Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Essay Writing in Urdu MCQs and revision practice

Study Essay Writing in Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 3 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Essay Writing in Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, First in Urdu History MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Essay Writing in Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

1. پیراگراف: اللہ تعالیٰ نے فضا میں ایک خاص بلندی پر ایک قدرتی تہہ بنائی ہے جسے اوزون کہتے ہیں۔

Check answer and explanation

Answer: Ans see in detail...

Explanation پیراگراف : اللہ تعالیٰ نے فضا میں ایک خاص بلندی پر ایک قدرتی تہہ بنائی ہے جسے اوزون کہتے ہیں۔ یہ تہہ زمین کی قدرتی محافظ ہے کیونکہ یہ سورج سے خارج ہونے والے خطرناک شعاعوں کو روکتی ہے اور درجہ حرارت کو ایک خاص حد سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتی۔ سائنس دانوں کے مطابق اس وقت تک اوزون کی تہہ میں متعدد سوراخ ہو چکے ہیں، جن سے سورج کی بنفشی شعاعیں زمین میں داخل ہو رہی ہیں۔ یہ شعاعیں مختلف بیماریاں پھیلاتی ہیں جن میں جلد کا سرطان بھی شامل ہے۔ ان شعاعوں سے زمین کا درجہ حرارت بھی بڑھ رہا ہے، قطبین پر پڑی برف پگھل رہی ہے اور سمندروں کی سطح بلند ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے جزائر ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔ سوال: زمین کی قدرتی حفاظت کس طریقے سے ہوتی ہے؟ جواب: قدرتی تہہ سے۔ سوال: شعاعوں قواعد کی رو سے کیا ہے؟ جواب: اسم جمع۔ سوال: قطبین سے مراد کون سے علاقے ہیں؟ جواب: شمال جنوب دونوں۔ سوال: کون سی شعاعیں نقصان پہنچاتی ہیں؟ جواب: سورج سے نکلنے والی شعاعیں۔ سوال: لفظ "متعدد" کی کیا معنی ہیں؟ جواب: کئی۔ سوال: زمین کے درجہ حرارت کے بڑھنے سے کس بات کا خطرہ ہوتا ہے؟ جواب: پانی کی زیادتی کا۔

2. پیراگراف: "کھیل کے دوران میں چھوٹا موٹا فاؤل پر عموماً "فری کک" مخالف ٹیم کو مل جاتی ہے۔

Check answer and explanation

Answer: Ans see in detail...

Explanation پیراگراف : "کھیل کے دوران میں چھوٹا موٹا فاؤل پر عموماً "فری کک" مخالف ٹیم کو مل جاتی ہے۔ البتہ گول کے قریب فاؤل کرنے پر سزا زیادہ سخت ہوتی ہے۔ ایسی غلطی پر بعض اوقات مخالف ٹیم کو "پینلٹی کک" دینے کی صورت میں گول میں سرف گول کیپر کھڑا ہوتا ہے۔ دوسری طرف مخالف ٹیم کک لگانے کا کوئی کھلاڑی ہوتا ہے، جو گول سے ایک بہت فاصلے پر بال کو اپنے سامنے رکھتا ہے اور پھر دھماکے سے کک لگا کر گول کرنے کی کوشش کرتا ہے"۔ سوال: کھیل کے دوران میں ____ فاؤل پر عموماً "فری کک" مخالف ٹیم کو مل جاتی ہے۔ جواب: چھوٹے موٹے۔ سوال: ٹیم کو "پینلٹی کک" ______ ؟ جواب: ملنے کی صورت میں۔ سوال: گول میں _____ گول کیپر کھڑا ہوتا ہے۔ جواب : صرف سوال: مخالف ٹیم کا کک لگانے کا _____؟ جواب: ماہر۔ سوال: جو گول سے ایک _____ فاصلے پر بال کو اپنے سامنے رکھتا ہے۔ جواب: مخصوص۔ سوال: پھر ______ کک لگا کر گول کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ جواب: زوردار۔

3. پولیس آفیسر کی خصوصیات پر مضمون لکھیں

Check answer and explanation

Answer: مضمون

Explanation پولیس کی چند نمایاں خصوصیات پولیس معاشرے کا سب سے قابل اعتماد افسر ہے۔ وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر دوسروں کی مدد کرتا ہے۔ ہماری مدد کرتے ہوئے اسے طرح طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ ان تمام چیزوں سے کبھی نہیں ہچکچاتا، اور ان کی باتوں سے مجھے پولیس آفیسر بننے کا حوصلہ ملتا ہے۔ پولیس کی چند اہم خصوصیات یہ ہیں- امیر ہو یا غریب، سب کی مدد کرتے ہیں۔ وہ پیسے کے لیے لوگوں میں کبھی تفریق نہیں کرتا۔ ان کے پاس مجرموں کو پکڑنے اور معاشرے میں مثبت ذہنیت اور رویہ پیدا کرنے کی طاقت ہوتی ہے، کیونکہ کچھ لوگ غلط یا غیر قانونی ہونے کی صورت میں پکڑے جانے سے ڈرتے ہیں ۔ وہ کسی بھی معاملے کو سنبھالتے ہوئے کبھی گھبرانے یا ہچکچاتے نہیں ہیں کیونکہ وہ بہادر اور بہادر ہیں ۔ اگرچہ لوگوں کی مدد کرنا اس کا فرض ہے، لیکن بعض اوقات وہ اپنا اور اپنے خاندان کا سوچے بغیر لوگوں کے لیے اوور ٹائم کام کرتا ہے ۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.