1. باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟
- A. نوطرز مرصع
- B. گل بکاؤلی
- C. طوطا کہانی
- D. سب رس
Check answer and explanation
Answer: نوطرز مرصع
Explanation نوطرز مرصع
Practise Afsana MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Afsana through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 32 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Afsana MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs, First in Urdu History MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: نوطرز مرصع
Explanation نوطرز مرصع
Answer: 1907
Explanation پہلے دور میں تخیلی رُجحان زیادہ قوی تھا۔یلدرم،نیاز فتح پوری،مجنوں گورکھ پوری کے ہاں تخیلی رجحان زیادہ رہا۔۔۔پہلے دور میں دوسرا انداز حقیقت نگاری کا تھا۔جس میں اولین نام پریم چند کا ہے۔
Answer: خیالی
Explanation افسانہ میں تمام کردار خیالی یعنی فرضی یا تخیلی ہوتے ہیں۔ یہ کردار حقیقت پر مبنی نہیں ہوتے بلکہ مصنف کی تخلیق ہوتے ہیں۔
Answer: سعادت حسن منٹو
Explanation سعادت حسن منٹو جنسی اور نفسیاتی امور کا تجزیہ کرتے وقت تلذز اور مزے کا شکار نہیں ہوئے۔ اُن کے نزدیک یہ جنسی اور نفسیاتی امور کچھ حقیقتیں ہیں جن کو بیان کرنا اور اُن تک رسائی حاصل کرنا ضروری ہے۔ ”کالی شلوار “، ’ ’ ہتک “ ”ممی“ ”ٹھنڈا گوشت“، ” سڑک کے کنار ے“، ” ”چغد“، ”پڑھیے کلمہ “، ”بابو گوپی ناتھ “ اور ”میرا نام رادھا ہے“ ایسے افسانے ہیں جوجنس اور نفسیات کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔اُن کے بعض افسانوں کے کردار جنسی شدت کا شکار ہیں اور یہ شدد اتنی شدید ہے کہ ”چغد“ کی ہیرئوئن اپنے محبوب سے جنسی محبت نہ ملنے کے بعد ایک ٹرک ڈرائیور سے جنسی تعلق پیدا کر لیتی ہے۔
Answer: 1950
Explanation اس دور کے افسانہ نگاروں کے ہاں جذباتیت کے بجائے تحمل ، مثالی نمونوں سے شناسائی کے بجائے زندہ کرداروں کا مطالعہ اور سپاٹ پن کے بجائے ایک انوکھی فنی لطافت اور ملائمت کی روشن ابھر آئی۔۔۔اس دور کے افسانہ نگاروں میں راجندر سنگھ بیدی،عصمت چغتائی، بلونت سنگھ،میرزا ادیب،رام لعل، منٹو،اشفاق احمد،ہاجرہ مسرور،خدیجہ مستور وغیرہ شامل ہیں۔
Answer: اختر شیرانی
Explanation Akhtar Shirani , was an Urdu poet. He is considered to be one of the leading romantic poets of Urdu language . Born : May 4, 1905, Tonk State Died : September 9, 1948, Lahore
Answer: انگریزی
Explanation افسانہ ادب کی نثری صنف ہے۔ لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں یہ لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔ ناول زندگی کا کُل اور افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ افسانہ دراصل ایک ایسا قصہ ہے جس میں کسی ایک واقعہ یا زندگی کے کسی اہم پہلو کو اختصاراً اور دلچسپی سے تحریر کیا جاتا ہے ۔اس کی ترتیب میں اجزائے ترکیبی کا بہت زیادہ عمل دخل رہتا ہے اور ان میں سے وحدت تاثر کو ذیادہ اہمیت حاصل ہے۔
Answer: 1930
Explanation دوسرا دور ترقی پسندی کا دور رہا۔بعض کا خیال ہے انگارے سے پہلے ہی اس کا آغاز ہو چکا تھا۔اس دور کے سب سے بڑے افسانہ نگار کرشن چندر ہیں۔اس دور میں تخیل کے ساتھ ساتھ ارضی رجحان کے شواہد بھی ملتے ہیں۔اس دور میں اصلاح اور ہر قسم کے مقصد کو مدنظر رکھ کر افساے لکھے گئے اور ان میں انسانی زندگی کی ہو بہو تصویر کشی کی ہے۔
Answer: اطالوی
Explanation Khuda Ki Basti is a Pakistani Urdu novel penned by Shaukat Siddiqui in 1957.
Answer: داستان
Explanation داستان
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.