11. گڈریا کس ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے؟
- A. اشفاق احمد
- B. احمد ندیم قاسمی
- C. سعادت حسن منٹو
- D. کرشن چندر
Check answer and explanation
Answer: اشفاق احمد
Explanation گڈریا اشفاق احمد ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے۔
Practise Afsana MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Afsana through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 32 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Afsana MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs, First in Urdu History MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: اشفاق احمد
Explanation گڈریا اشفاق احمد ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے۔
Answer: پانچ
Explanation پہلے دو دور کے جحانات میں ایک رومانیت کا اور دوسرا حقیقت نگاری کا چرچہ رہا اور1947تک انہی دو رجحانات کی بازگشت اردو افسانے میں سنائی دیتی ہے۔ مثلا نیاز فتح پوری، حجاب امتیاز علی، مجنوں گورکھپوری، کے افسانوں میں رومانوی مزاج ملتا ہے۔ جبکہ باقی ترقی پسند افسانہ نگاروں کا مزاج حقیقت نگاری سے ملتا ہے۔ لیکن ان رجحانات میں حقیقت نگاری کا رجحان غالب ہے۔مثلا رشید جہاں، احمد علی اور محمود الظفر کے افسانوں کا مجموعہ ”انگار ے “ جو موجود ہ دور کے انتشار اور ناہموار حالات سے پیدا ہونے والی بغاوت کا آئینہ دار ہے۔ خصوصا 1936ءکے بعد تو چار افسانہ نگاروں جن میں کرشن چندر، راجندر سنگھ بیدی، سعادت حسن منٹو اور عصمت چغتائی کے ہاں حقیقت کے زاوے ے زیادہ مضبوط ہیں۔1947 کے بعد ہمارے افسانے میں فسادات کے موضوع کو بہت تقویت ملی۔اس کے بعد ادوار میں علامتی ،تجریدی،نفسیاتی ،تاریخی رجحان دیکھنے کو ملتے ہیں۔
افسانہ 'آنندی' کس نے لکھی؟
Answer: Ghulam Abbas
Explanation Ghulam Abbas wrote the short story Anandi He was first published in 1940 . The story is well-known for exploring human psychology and the complexities of relationships.
Answer: الحمداللہ
Explanation تخلص : ندیم اصلی نام : احمد شاہ اعوان
Answer: غلام عباس
Explanation کتبہ افسانہ غلام عباس کے شاہکار افسانوں میں سے ایک نمائندہ افسانہ ہے ۔ راست اسلوب کے اس افسانہ کا بیانہ سادہ اور اکہرا ہے ۔ جس کی بُنت بہت مضبوط ہے ۔ تحریر میں انتہائی روانی اور سادگی ہے ۔ انجام تک پہنچتے پہنچتے قاری بھی ایک دکھ بھری سانس لے کر رہ جاتا ہے ۔ اس افسانہ پر یہ کہاوت / محاورہ بالکل درست بیٹھتی ہے کہ زرا سی بات کو افسانہ بنا دیا ۔ اس تحریر کا پلاٹ بہت جاندار ہے قاری کو باندھ کر رکھ دیتا ہے۔اس افسانہ میں ایک ہی مرکزی کردار ہے شریف حسین ۔ جو کہ دفتر میں کلرک ہے ۔ سارا افسانہ اسی کے گرد گھوم رہا ہے ۔
Answer: 1960
Explanation اس دور میں علامت نگاری کا سلسلہ شروع ہوا اور کسی حد تک آج بھی جاری ہے۔علامت نگاری کی سب سے بڑی وجہ انسان کی مشینی زندگی کے بعداخلاقی اور تہذیبی زوال کے سبب بڑھتی ہوئی تنہائی انتشار اور خوف ہے۔ اس رجحان کے حامل افسانہ نگار انتظار حسین،انور سجاد،رشید امجد،اعجاز راہی وغیرہ شامل ہیں۔
Answer: احمد ندیم قاسمی
Explanation گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔ افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی ہیں۔
Answer: ٹیٹوال کا کتا
Explanation چپڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے ٹیٹوال کا کتا افسانے میں ملتا ہے۔
Answer: خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور
Explanation خدیجہ مستور ، 12 دسمبر 1927 ء کو، جب کہ ہاجرہ مسرور ، 17 جنوری 1930 ء کو پیدا ہوئیں۔ خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں متعارف ہوئیں۔ دونوں بہنیں اپنے منفرد اور سماجی حقیقت نگاری پر مبنی افسانوں کے لیے مشہور ہیں۔
Answer: روفی
Explanation یہ ان دنوں کا زکر جب روفیکی دانت پہ بجلی گری
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.