Afsana MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Afsana MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Afsana MCQs and revision practice

Study Afsana through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 32 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Afsana MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs, First in Urdu History MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Afsana: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

21. علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ارمغان حجاز

Explanation ارمغان حجاز شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔

22. بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا

Check answer and explanation

Answer: انمول رتن

Explanation منشی پریم چند اردو کا مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصلی نام دھنپت رائے ہے۔1880ء میں منشی عجائب لال کے وہاں ضلع وارانسی مرٹھوا کے گاؤں لمہی میں پیدا ہوئے۔آپ کا پہلا ناول ’’اسرارِ مابعد‘‘ رسالہ آوازِ خلق میں ۱۸ ؍ اکتوبر ۱۹۰۳ ء کو شائع ہوا۔ ۱۹۰۷ ء میں دوسرا ناول ’’کیش نا‘‘ کے نام لکھا جواب موجود نہیں۔ اس کے بعد ۵ افسانوں کا مجموعہ ’’سوزِ وطن‘‘ کے نام سے ۱۹۰۸ ء میں منظر عام پر آیا۔ ان کی باقاعدہ ادبی زندگی کا آغاز 1901ء سے ہوا۔ جب آپ نے رسالہ (زمانہ) کانپور میں مضامین لکھنے شروع کیے۔1936ء میں بنارس میں ان کا انتقال ہوا۔افسانوی مجموعے سوز وطن،پریم پچیسی،پریم بتیسی،خاک پروانہ،خواب وخیال،فردوس خیال،پریم چالیسی،آخری تحفہ،زاد راہ،واردات،دودھ کی قیمت

23. اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کسے کہتےہیں؟

Check answer and explanation

Answer: پریم چند

Explanation ادب میں حقیقت نگاری سے مراد ایک شے کو اُس کے حقیقی خدوخال کے ساتھ بیان کرنے کے ہیں۔ حقیقت نگاری میں چیزوں کو اِس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ وہ زندگی کا ایک جُز معلوم ہوتی ہوں۔ جہاں تک انگریزی ادب میں حقیقت نگاری کا تعلق ہے، تو اِس کا باضابطہ آغاز ۱۸۵۰ ء کے آس پاس فرانس میں Honore De Balzac کے ہاتھوں ہوا۔انگریزی میں حقیت نگاری کو آسمان کی بلندیوں کو چھونے میں George Eliot نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس نے خاص طور پر دیہاتی زندگی کو اُجاگر کیا۔ اُس نے اپنے ناولوں میں واضح طور پر دکھایا کہ محبت کے نام پر ایک عورت کو کتنی مصیبتوں اور دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جس میں اُن کی ناول Middle March ، The Mill on Floss ، Adam Bede گراں قدر سرمایہ تصور کیا جاتا ہے۔ اُردو ادب میں حقیقت نگاری کا تعلق ہے، تو یہ بیسویں صدی کے آغاز کے ساتھ ہی اُردو ادب کے قد آور اور مایہ ناز ادیب پریم چند کے ہاتھوں نمودار ہوئی۔ پریم چند سے پہلے ادب کا محور رومانیت کے ارد گرد گھومتا تھا۔لیکن پریم چند نے اپنے افسانوں اور ناولوں کے ذریعے گاؤں کی حقیقی زندگی کو قارئین کے سامنے پیش کیا۔اپنے ناول گوشۂ عافیت میں پریم چند نے دیہاتی زندگی کے بنیادی مسائل کو موضوع بنایا اور جاگیر دارانہ نظام کے ظلم و استحصال کو منظر عام پر لایا۔ ناول نرملا میں پریم چند نے عورت کے دکھ درد اور اُس کے ساتھ روا رکھے جانے والے استحصال کو پیش کیا ۔ یہ ناول حقیقت نگاری کا بے مثال نمونہ ہے۔ علاوہ ازیں ’’ چوگانِ ہستی‘‘جس میں دیہی معاشرہ اور شہر میں پھیلے ہوئے صنعتی نظا م کے تضاد کو اُبھارا گیا۔ ’’ میدانِ عمل‘‘ اس عہد کے سیاسی اور معاشی اور سماجی زندگی کے آشوب اور عوامی جدوجہد کو حقیقت پسندانہ ڈھنگ سے پیش کرتا ہے۔

24. نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟

Check answer and explanation

Answer: نظیر اکبر آبادی

Explanation آدمی نامہ مشہور نظم ہے جو نظیر اکبر آبادی نے لکھی۔ اس نظم میں انہوں نے مختلف قسم کے انسانوں کا ذکر بڑے دل چسپ اور حقیقت پسند انداز میں کیا ہے۔

25. ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟

Check answer and explanation

Answer: پریکٹیکلزم

Explanation 1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔ ہندوستان میں سب سے پہلے مشہور ادیب اور افسانہ نگار منشی پریم چند نے اسے خوش آمدید کہا۔1936 میں پہلی صدارات پریم چند نے کی۔ترقی پسند افسانہ فہرست 1 پریم چند 2 کر شن چندر 3 سعادت حسن منٹو 4 عصمت چغتائی 5 راجندر سنگھ بیدی 6 احمد علی 7 رشید جہاں 8 اختر حسین رائے پوری 9 خواجہ احمد عباس 10 احمد ندیم قاسمی

26. کتاب ایک محبت سو افسانے کا مصنف کون ہے

Check answer and explanation

Answer: اشفاق احمد

Explanation اشفاق احمد

27. لیلٰی کے خطوط کس کی کتاب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: قاضی عبدالغفار

Explanation قاضی عبدالغفار

28. آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے

Check answer and explanation

Answer: امر تسر

Explanation غلام عباس 17 نومبر 1909ء میں امر تسر (چند محققین کی رائے میں 1907) میں پیدا ہوئے۔غلام عباس 2 نومبر 1982ء کو کراچی میں وفات پاگئے اور سوسائٹی کے قبرستان میں آسودہ خاک ہوئے۔ناولٹ گوندنی والا تکیہ، 1936ء،جزیرہ سخن وراں، 1941ء،دھنک، 1969ء بچوں کا ادب الحمرا کے افسانے، 1931ء،چاند تارا (نظمیں)،،ننھی کی گڑیا، 1936ء تراجم جلا وطن، از لیو ٹالسٹائی،بے چارہ سپاہی ،صدر ایوب کی کتاب فرینڈ ناٹ ماسٹرز کا ترجمہ، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی کے نام سے

29. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا

Check answer and explanation

Answer: مجسمہ

Explanation غلام عباس نے ادبی زندگی کا آغاز 1925ء میں ہوا۔ 1925ء سے 1928ء تک غیر ملکی افسانوں کے ترجمے کرتے رہے۔ رسالہ ہزار داستان کے مدیر حکیم احمد شجاع پاشا کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انہوں نے متعدد عالمی ادب کی اصناف کو اردو کےقلب میں ڈھالا۔ فی ہفتہ 5 روپے کے عوض ٹالسٹائی کے ناول The Long Exile کا اردو ترجمہ جلاوطن کے عنوان سے کیا۔ حکیم یوسف حسن کے رسالہ تازیانہ میں بھی تراجم اور کہانیاں لکھیں۔ اس کے علاوہ اپنے زمانے کے مشہور ادبی رسالوں میں ادب کے جوہر دکھاتے رہے۔ چند رسالوں کے نام جن کے لیے غلام عباس نے لکھا: رسالہ نیرنگ خیال،رسالہ ہمایوں،رسالہ سہیلی،رسالہ امرتسر۔چراغ حسن حسرت کے رسالہ شیرازہ میں اپنا مشہور افسانہ "جزیرہ سخنوراں" سال 1936 سے 1937 میں شائع کروایا۔ یہ افسانہ مشہور فرانسیسی طنز نگار "آندرے مورووا" کی تصنیف "ووژا اوپے ای دیزارتی کول" سے متاثر ہو کر لکھا۔لام عباس کے افسانوں میں صداقت، واقعیت اور حقیقت پسندی کا وہ جوہر جھلکتا ہے جو افسانہ نگاری کی جان ہوتا ہے۔ ان کے کردار ہمارے روز مرہ زندگی اور معاشرے ہی کے چلتے پھرتے اور جیتے جاگتے کردار ہیں ۔ساتویں جماعت میں ایک کہانی "بکری" لکھی۔افسانوی مجموعےآنندی، 1948ء ،جاڑے کی چاندنی، 1960ء،کن رس، 1969ء،رینگنے والے، 1980ء

30. مشہور نظم 'مدوجزر اسلام' کس نے لکھی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: الطاف حسین حالی

Explanation اردو شاعری میں م ولانا حالی کا اعلیٰ ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ” مدوجزر اسلام “ ہے جو عام طور پر ”مسدس حالی“ کے نام سے مشہور ہوئی۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.