1. وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔
- A. ان میں سے کوئی بھی نہیں
- B. حروفِ قمری
- C. حروفِ شمسی
- D. حروفِ ابجد
Check answer and explanation
Answer: حروفِ شمسی
Explanation وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو حروفِ شمسی کہتے ہیں ان حروف سے پہلے جب "ال" آتا ہے تو لام (ل) کی آواز نہیں نکالی جاتی، جیسے: الشمس (اَشّمس)، الرحیم (اَرّحیم) . ان کے مقابلے میں جن حروف کے ساتھ "ال" پڑھا جائے، انہیں حروفِ قمری کہتے ہیں (جیسے: القمر ) Last updated question by NA on 07 May 2026