First in Urdu History MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise First in Urdu History MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

First in Urdu History MCQs and revision practice

Study First in Urdu History through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 31 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these First in Urdu History MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

First in Urdu History: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

1. اردو کا پہلا افسانہ کون سا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سوز وطن

Explanation اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔

2. اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟

Check answer and explanation

Answer: پریم چند

Explanation ڈاکٹر معین الدین نے سجاد حیدر یلدرم کو پہلا افسانہ نگار قرار دایا ہے۔ جبکہ بعض کے خیال میں پریم چند پہلے افسانہ نگار ہیں۔ سجاد حیدر یلدرم اور پریم چند اردو افسانے کے دو اہم نام اور ستون ہیں۔ یہ دو نام ہیں بلکہ دورجحانات ہیں ایک رومانیت کا اور دوسرا حقیقت نگاری کا۔ یلدرم کا رومانی مزاج ہے اور پریم چند کی حقیقت نگاری کا رجحان غالب ہے۔ زیادہ اولیت اور آراء پریم چند کے حق میں ہے۔

3. پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر کسے سمجھا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: امیر کروڑ

Explanation پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر امیر کروڑ کو سمجھا جاتا ہے۔

4. برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟

Check answer and explanation

Answer: خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور

Explanation خدیجہ مستور ، 12 دسمبر 1927 ء کو، جب کہ ہاجرہ مسرور ، 17 جنوری 1930 ء کو پیدا ہوئیں۔ خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں متعارف ہوئیں۔ دونوں بہنیں اپنے منفرد اور سماجی حقیقت نگاری پر مبنی افسانوں کے لیے مشہور ہیں۔

5. علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علم القتصاد

Explanation علم الاقتصاد علامہ اقبال کی پہلی نثری تصنیف ہے، جو 1903 میں شائع ہوئی۔ یہ کتاب معاشیات پر لکھی گئی اور اردو زبان میں ایک اہم علمی کاوش مانی جاتی ہے۔

6. کہا جاتا ہے قوالی کے خالق تھے

Check answer and explanation

Answer: امیر خسرو

Explanation خسرو کو اردو زبان کا موجد بھی کہا جاتا ہے، جسے انہوں نے ہندوی نام دیا تھا، جو بعد میں ہندی پھر ریختہ اور اردو معلی کے بعد اردو کہلائی۔ اسی طرح دنیا میں اردو کا پہلا شعر بھی خسرو سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جن میں قوالی، موسیقی کے راگ اور آلات وغیرہ شامل ہیں

7. اردو زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟

Check answer and explanation

Answer: امیر خسرو

Explanation امیر خسرو 1325 میں دہلی میں انتقال کرگئے۔

8. اردو کا پہلا سفرنامہ نگار کون ہے؟

Check answer and explanation

Answer: یوسف خان کمبل پوش

Explanation یوسف خان کمبل پوش کو اردو کا پہلا سفرنامہ نگار مانا جاتا ہے۔ ان کا مشہور سفرنامہ " عجائباتِ فرنگ " 1837 میں شائع ہوا، جس میں انہوں نے یورپ کے مشاہدات بیان کیے۔

9. اردو کے پہلے تذکرہ نگار کا نام بتائیں؟

Check answer and explanation

Answer: میر تقی میر

Explanation اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔

10. اردو میں خاکہ نگاری کا آغاز کس تحریر سے ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: نذیر احمد کی کہانی

Explanation اردو میں باقاعدہ خاکہ نگاری کا آغاز مرزا فرحت اللہ بیگ کے مشہور خاکے "نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی" سے ہوا جو 1927ء میں شائع ہوا۔ اس تحریر کو اردو کا پہلا باقاعدہ خاکہ مانا جاتا ہے جس میں شخصیت کی ہو بہو تصویر کشی کی گئی ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.