1. رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ کس نام سے کیا؟
- A. سرور سلطانی
- B. گلزار سرور
- C. شبستان سرور
- D. فسانہء عبرت
Check answer and explanation
Answer: شبستان سرور
Explanation رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ شبستان سرور نام سے کیا۔
Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: شبستان سرور
Explanation رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ شبستان سرور نام سے کیا۔
Answer: ارمغان حجاز
Explanation ارمغان حجاز شاعری کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریۂ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1938ء میں شائع ہوئی۔
Answer: ناصر کاظمی
Explanation ’’برگ نے ‘‘ 1954 میں شائع ہونے والا ان کا پہلا مجموعہ کلام ہے ۔ کتاب کی اس اشاعت میں احمد ندیم قاسمی کاتعارف ہے جس میں وہ لکھتے ہیں ’’ناصر کاظمی ایک اچھا غزل گو ہی نہیں تھا ، ایک عظیم غزل گو تھا ۔ مصنف :ناصر کاظمی مقام اشاعت :Amritsar (City), Other (District), Punjab (State), India (Country) سن اشاعت :1998 زبان :Urdu موضوعات :شاعری ND5-5-2023
Answer: الطاف حسین حالی
Explanation غالب کی حقیقی عظمت پر توجہ سب سے پہلے حالی نے کی۔ ’’یادگار غالب‘‘ غالب کی اولین سوانح عمری ہے۔ سوانح عمری سے بڑھ کر یادگار تنقیدی کارنامہ بھی ہے۔ اس میں غالب کی زندگی اور شخصیت کی کامیاب تصویر کشی ہے۔ ان کی نثر نگاری اور شاعری کا جائزہ لیا گیا۔
Answer: خالد ندیم
Explanation مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی خالد ندیم نے لکھی۔
Answer: محمد عبد اللہ خان خویشگی
Explanation فرہنگِ عامرہ ایک اردو لغت ہے جسے محمد عبد اللہ خان خویشگی نے مرتب کیا ہے۔ یہ لغت 1980 میں نئی دہلی سے شائع ہوئی اور اس میں 690 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کا مقصد اردو زبان کے الفاظ، محاورات، اور اصطلاحات کو سمجھنے اور استعمال کرنے میں آسانی فراہم کرنا ہے۔ اس کے مقابلے میں، " فرہنگِ آصفیہ " ایک معروف اردو لغت ہے جسے سید احمد دہلوی نے مرتب کیا ہے۔ یہ لغت 19ویں صدی کے آخر میں شائع ہوئی اور اردو زبان کی سب سے بڑی لغت سمجھی جاتی ہے۔
Answer: 6
Explanation میر تقی میر کو خدائے سخن بھی کہا جاتا ہے۔
Answer: صوفی تبسم
Explanation ٹوٹ بٹوٹ بچوں کے اردو ادب کا ایک افسانوی کردار ہے، جس کے خالق صوفی غلام مصطفٰی تبسم تھے۔ ٹوٹ بٹوٹ کی نظمیں پاکستان کی اردو کی نصابی کتابوں میں شامل ہیں۔ ٹوٹ بٹوٹ کے نام سے بچوں کے لیے نظموں کی ایک کتاب بھی صوفی تبسم نے لکھی تھی۔ یہ کردار اتنا مشہور ہوا کہ اسی نام سے اردو میں بچوں کا ایک ماہنامہ رسالہ بھی نکلتا رہا۔
Answer: ڈپٹی نذیر احمد
Explanation مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا پہلا اردو ناول ہے جو 1869 میں لکھا گیا۔ ناول کا اسلوب اصلاحی اور اخلاقی تربیت پر مبنی ہے
Answer: مظفر وارثی
Explanation "وہی خدا ہے" مظفر وارثی کی مشہور نظم ہے جو خدا کی عظمت کو بیان کرتی ہے۔
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.