Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

311. رسالہ "اردوئے معلٰی" کے بانی کون ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: مولانا حسرت موہانی

Explanation رسالہ " اردوئے معلٰی " کے بانی مولانا حسرت موہانی ہیں۔

312. حیات سعدی کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سوانح عمری

Explanation حیات سعدی حالی ؔکی لکھی ہوئی اولین سوانح عمری ہے۔ جس میں انہوں نے شیخ سعدی کی زندگی اور ادبی کارناموں کو بہت ہی خوبصورت اور جامع انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ کتاب دو حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں حالا ت زندگی ہیں اور دوسرے حصے میں سعدی کی شاعری اور نثر نگاری کے مختلف پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔

313. علامہ اقبال کی نظم قرطبہ میں مذکور مسجد کون سے ملک میں واقع ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اسپین

Explanation علامہ محمد اقبال نے اپنی وفات سے 5 سال قبل 1933 میں اپنی مشہور نظم مسجدِ قرطبہ میں مسجدِ قرطبہ کو مندرجہ بالا انداز میں بیان کیا تھا۔ نظم کے عنوان کے نیچے عبارت میں لکھا ہے کہ یہ نظم اسپین کے شہر قرطبہ میں تحریر کی گئی تھی۔

314. افسانہ حج اکبر کس کا شاہکار افسانہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: منشی پریم چند

Explanation حج اکبر منشی پریم چند کا مشہور افسانہ ہے۔ وہ اردو اور ہندی ادب کے نمایاں افسانہ نگاروں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

315. ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علامہ اقبال

Explanation ابلیس کی مجلس شوری علامہ اقبال کی نظم ہے۔

316. ان میں سے ناصر کاظمی کا مجموعہ کلام کون سا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: پہلی بارش

Explanation ان میں سے ناصر کاظمی کا مجموعہ کلام پہلی بارش ہے۔

317. درج ذیل نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہیں؟ آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح ارض نے ان کا استقبال کیا؟

Check answer and explanation

Answer: بال جبریل

Explanation درج ذیل نظمیں علامہ اقبال کے بال جبریل مجموعہ کلام میں شامل ہیں۔ آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح ارض نے ان کا استقبال کیا۔

318. مفلسی کس شاعر کی نظم ہے؟

Check answer and explanation

Answer: نظیر اکبر آبادی

Explanation مفلسی نظم نظیر اکبر آبادی کی مشہور تخلیق ہے، جس میں غربت اور تنگدستی کے اثرات بیان کیے گئے ہیں۔ نظیر اکبر آبادی کو عوامی شاعر کہا جاتا ہے کیونکہ وہ عام لوگوں کے مسائل پر شاعری کرتے تھے۔

319. دوستوفسکی کی کتاب: برادر کرامازوف (ناول) کا اردو ترجمہ کس نے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: شاہد حمید

Explanation دوستوفسکی کی کتاب: برادر کرامازوف (ناول) کا اردو ترجمہ شاہد حمید نے کیا ہے۔

320. ناول امراؤ جان کے مصنف کا نام کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مرزا ہادی رسوا

Explanation اُمراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا (1857–1931) کا ایک اردو ناول ہے، اس کی پہلی اشاعت 1899ء میں ہوئی۔ بعض محققین اسے ارد وکا پہلا ناول بھی قرار دیتے ہیں اس ناول کی کہانی فیض آباد سے اغوا شدہ لڑکی امیرن کی ہے، جسے امراؤ جان ادا کے نام سے لکھنؤ میں ایک طوائف کی زندگی بسر کرنا پڑی۔ ND23-4-2023

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.