Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

301. کتاب ایک محبت سو افسانے کے مصنف کون ہے

Check answer and explanation

Answer: اشفاق احمد

Explanation ایک محبت سو افسانے " اشفاق احمد کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے ، اشفاق احمد کی کتابیں افسانہ 7 گڈریا امی سفر در سفر ترقی کا ابلیسی ناچ پنجاب کا دوپٹہ

302. اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ڈاکٹر جمیل جالبی

Explanation اردو ادب کی طویل ترین تاریخ ڈاکٹر جمیل جالبی نے تحریر کی ہے جس کی چار جلدیں تاحال شایع ہوئی ہیں، جو انیسویں صدی تک کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے

303. اک چادر میلی سی کس کا مشہور ناول ہے؟

Check answer and explanation

Answer: راجندر سنگھ بیدی

Explanation اک چادر میلی سی راجندر سنگھ بیدی کا مشہور ناول ہے۔

304. بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی؟

Check answer and explanation

Answer: 1935

Explanation بال جبریل علامہ اقبال کے کلام کا مجموعہ ہے۔ یہ ان کا دوسرا مجموعہ کلام ہے جو بانگ درا کے بعد 1935ء میں منظر عام پر آئی۔

305. شعر مکمل کریں: لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں: ____؟

Check answer and explanation

Answer: کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں

Explanation شعر مکمل کریں: لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں: کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں

306. بیجنگ آمد اور بزم آرائیاں کس مصنف کی کتب ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: کرنل محمد خان

Explanation بیجنگ آمد اور بزم آرائیاں کرنل محمد خان مصنف کی کتب ہیں۔

307. مندرجہ ذیل میں سے کون سا ناول جمیلہ ہاشمی کا تحریر کردہ ہے۔

Check answer and explanation

Answer: دشت سوس

Explanation مندرجہ ذیل میں سے دشت سوس ناول جمیلہ ہاشمی کا تحریر کردہ ہے۔

308. نظام المشائخ رسالہ کس نے جاری کیا؟

Check answer and explanation

Answer: خواجہ حسن نظامی

Explanation "نظام المشائخ" رسالہ خواجہ حسن نظامی نے 1902 میں جاری کیا تھا۔ یہ رسالہ مسلمانوں کی ثقافت اور تعلیم پر مرکوز تھا اور اس کا مقصد مسلمانوں کی فکری بیداری کو فروغ دینا تھا۔

309. نرملا کے خالق ہیں

Check answer and explanation

Answer: پریم چند

Explanation نرملا منشی پریم چند کا مشہور ناول ہے یہ ناول 1901 میں لکھا گیا سٹوری یہ کتاب بابواودے بھان لال کی دو بیٹیوں میں بڑی نرملا اور چھوٹی کرشنا کے کردار پر مبنی ایک سماجی کہانی ہے۔ نرملا چنچل اور شوخ مزاج ہے۔ جب وہ پندرہ سال کی ہوجاتی ہے تو گھر میں اس کی شادی کی بات چھڑتی ہے ۔اس کے بعد نرملا اپنے چنچلے پن پر سنجیدگی کا غلاف چڑھا دیتی ہے۔ شادی کی تیاریاں زوروں پر ہے۔ نرملا کی شادی جس شخص سے ہوتی ہے وہ عمر دراز اور انتہائی لحیم شحیم آدمی ہے ۔ نرملا جس خواب کو سجائے اپنے پیا کے گھر جاتی ہے وہ شرمندہ تعبیر نہیں ہوپاتا ہے اور پھر دونوں میں کشیدگی آجاتی ہے۔

310. ملیحہ جلالی کے مجموعہ کلام کا کیا نام ہے؟

Check answer and explanation

Answer: درست صبا

Explanation ملیحہ جلالی کے مجموعہ کلام کا نام "درست صبا" ہے، جو 1990 میں شائع ہوا۔ تفصیلات: عنوان: درست صبا شاعر: ملیحہ جلالی شائع ہونے کا سال: 1990 موضوع: اس مجموعے میں ملیحہ جلالی کے شعری خیالات اور احساسات کا بھرپور اظہار ملتا ہے، جو اردو شاعری میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.