291. لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر کون ہے؟
- A. ان میں سے کوئی نہیں
- B. فیض احمد فیض
- C. غالب
- D. احمد فراز
Check answer and explanation
Answer: غالب
Explanation لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر غالب ہے۔
Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: غالب
Explanation لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر غالب ہے۔
Answer: فیض احمد فیض
Explanation This famous Urdu poem was written by Faiz Ahmed Faiz, one of the greatest poets of the 20th century.
Answer: صدیق سالک
Explanation رگیڈیر جنرل محمد صدیق سالک 1935 میں پیدا ہوئے، آپ تحصیل کھاریاں کے ایک گاؤں منگلیہ میں پیدا ہوئے۔ ****** ND30-12-2022
Answer: کرنل محمد خان
Explanation بسلامت روی سفر نامہ کرنل محمد خان کی تصنیف ہے۔
Answer: احسان دانش
Explanation احسان دانش مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے۔
Answer: احمد فراز
Explanation مندرجہ ذیل شعر احمد فراز شاعر کی غزل کا ہے۔ ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
Answer: عبد الحلیم شرر
Explanation فردوس بریں عبد الحلیم شرر کا ایک تاریخی ناول ہے جس میں اسلام کے خلاف فرقہ باطنیہ کی سازشوں کا احوال خوب شرح و بسط سے بیان کیا گیا ہے۔ عبد الحلیم شرر نے اس ناول میں فرقہ باطنیہ کی سرگرمیوں پر تاریخی حوالے سے روشنی ڈالی ہے۔
Answer: مرزا غالب
Explanation مرزا بیگ اسد اللہ خان، جسے مرزا غالب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک ہندوستانی شاعر تھا۔ وہ غالب اور اسد کے قلمی ناموں سے مشہور تھے۔ ان کا اعزاز دبیر الملک، نجم الدولہ تھا۔ پیدائش: 27 دسمبر، 1797، آگرہ، بھارت وفات: 15 فروری 1869، گلی قاسم جان، دہلی، ہندوستان تدفین کی جگہ: مزارِ غالب ND27-4-2023
Answer: فیض احمد فیض
Explanation درج ذیل شعر فیض احمد فیض کا ہے۔ جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے، رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
Answer: فیض احمد فیض
Explanation فیض صاحب کی یہ نظم جس کا عنوان ”سرِ وادی ِ سینا“ ہے 67 کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد لکھی گئی تھی
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.