Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

281. درج ذیل میں کونسا ناول عبداللہ حسین کا لکھا ہواہے ؟

Check answer and explanation

Answer: اداس نسلیں

Explanation عبد اللہ حسین پاکستانی بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول و افسانہ نگار تھے جو اپنے ناول اداس نسلیں کی وجہ سے دنیائے ادب میں شہرت رکھتے ہیں۔

282. رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: حسرت موہانی

Explanation مولانا حسرت موہانی کا اصل نام فصل الحسن تھا۔

283. انوکھا لاڈلا گیت کس کا لکھا ہوا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اسد محمد خان

Explanation انوکھا لاڈلا گیت اسد محمد خان کا لکھا ہوا ہے۔

284. خوشبو کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

Check answer and explanation

Answer: پروین شاکر

Explanation پروین شاکر کو اردو کی منفرد لہجے ک ی شاعرہ 26 تھیں دسمبر 1994ء کو اک کار حادثہ میں ان کا انتقال ہو گیا۔ پروین شاکر نئے لب و لہجہ کی تازہ بیان شاعرہ تھیں ، جنھوں نے مرد کے حوالے سے عورت کے احساسات اور جذباتی مطالبات کی لطیف ترجمانی کی ****** ND30-12-2022

285. شاعری: جونہی ٹکرے پہ اس کے منہ مارا اپنا ٹکڑا بھی کھودیا سارا واں نہ ٹکڑا، نہ اور کتا تھا

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation شاعری : جونہی ٹکرے پہ اس کے منہ مارا اپنا ٹکڑا بھی کھودیا سارا واں نہ ٹکڑا، نہ اور کتا تھا وہم تھا، وہم کے سوا کیا تھا یونہی جتنے ہیں لالچی، نادان کر کے لالچ اٹھاتے ہیں نقصان باندھتے ہیں کہاں کہاں کے خیال ہیں وہ کھو بیٹھتے گرہ سے مال دی گئی نظم میں لفظ کہاں دو دفعہ لکھا ہے جسے شعری زبان میں کہتے ہیں؟ تکرار اوپر دی گئی نظم میں رموز و اوقاف کی ایک علامت استعمال ہوئی ہے جس کا نام ہے؟ سکتہ گرہ سے مال کھونا سے شاعر کی مراد ہے؟ کچھ بھی پاس نہ ہونا نظم پڑھ کر دو جانوروں کی طرف خيال جاتا ہے جس میں ایک کتا ہے اور دوسرا؟ کتا نظم کے دوسرے مصرعے میں "سارا" آخر میں اور "کھودیا" پہلے لکھا گیا ہے جس کی وجہ ہے؟ قا فیہ "سارا" ہے Last verified on 18-03-2026

286. اردو کے نامور شاعر خاطر غزنوی کا انتقال کب ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: 7 July 2008

Explanation اردو اور ہندکو کے نامور شاعر اور ادیب خاطر غزنوی 1925 میں پشاور میں پیدا ہوئے اور 7 جولائی 2008 کو پشاور میں ہی وفات پائی۔

287. عصمت چغتائی کی تصنیف دوزخی کی صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: خاکہ

Explanation عصمت چغتائی نے اپنے بڑے بھائی عظیم بیگ چغتائی کی وفات پر ’دوزخی‘ کے عنوان سے ایک شاندار خاکہ تحریر کیا۔

288. بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ہمالہ

Explanation بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے Jump to navigationJump to searc

289. نظم یہ وطن تمہارا ہے میں 'میر کارواں' کس کو کہا گیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: قائد اعظم

Explanation میر کارواں ہم تھے، روح کارواں تم ہو ہم تو صرف عنوان تھے، اصل داستاں تم ہو

290. بہار شاہ ظفر کی غزل کا مصرعہ مکمل کریں۔ عمر دراز مانگ کے لائے تھے _____؟

Check answer and explanation

Answer: چار دن

Explanation مکمل مصرعہ عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے، دو انتظار میں یہ مشہور غزل بہادر شاہ ظفر کی ہے، جس میں زندگی کی ناامیدی کا اظہار ہے۔ " چار دن " کی علامت مختصر عمر اور ناکام تمناؤں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.