Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

271. علامہ اقبال نے شکوہ اور جواب شکوہ کس زبان میں لکھی؟

Check answer and explanation

Answer: اردو

Explanation علامہ اقبال نے مشہور نظمیں شکوہ (1909ء) اور جواب شکوہ (1913ء) اردو زبان میں لکھی تھیں۔ بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

272. شاعری: سارا جہاں دن کو تری جلوہ گاہ ہے سچ تو ہے یہ زمانے کا تو بادشاہ ہے

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation شاعری : سارا جہاں دن کو تری جلوہ گاہ ہے سچ تو ہے یہ زمانے کا تو بادشاہ ہے روشن ترے ہی نور سے ہوتے ہیں سب جہاں گرمی سے تیری پکتی ہیں غلے کی کھیتیاں گر تو نہ ہو اندھیرا یہ سارا جہاں رہے دنیا میں زندگی کا نہ نام و نشان رہے اے آفتاب! تجھ سا بنا دے خدا مجھے علم و ہنر کا نور کرے وہ عطا مجھے درج بالا اشعار کی مدد سے نظم کی بیت کی نشان دہی کیجیے؟ پابند نظم دوسرے مصرعے میں لفظ بادشاہ سے مراد کیا ہے؟ روشنی کا ذریعہ پانچواں اور چھٹا شعر وضاحت کرتا ہے کہ _____؟ سورج نہ ہو تو زندگی کا نام و نشان مٹ جائے آخری شعر میں مصرعہءثانی مصرعہءاولیٰ کی/کا کیا کرتا ہے؟ تشریح دیے گئے اشعار کا مرکزی خیال کیا ہے؟ انسان کو سورج کی طرح کارآمد ہونا چاہیے

273. علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ما حاصل ان کی کس نظم کو کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ساقی نامہ

Explanation علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ما حاصل ان کی ساقی نامہ نظم کو کہا جاتا ہے۔

274. علامہ اقبال کا پہال شعری مجموعہ کونسا ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: بانگ در

Explanation بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی۔ ND23-4-2023

275. مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

Check answer and explanation

Answer: آغا حشر

Explanation مندرجہ ذیل شعر آغا حشر شاعر کا ہے۔ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

276. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے

Check answer and explanation

Answer: فیض احمد فیض

Explanation درج ذیل شعر فیض احمد فیض کا ہے۔ تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے

277. نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: طاہرہ اقبال

Explanation نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے طاہرہ اقبال خاتون مشہور ہیں۔

278. مرزا ادیب نے اردو کی کونسی اصناف پر طبع آزمائی کی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اوپر دیے گئے تمام

Explanation مرزا ادیب نے غزل، نظم، رومانی داستانیں، انشائیے اور ڈرامے تحریر کیے۔ وہ اردو کے معروف نثر نگار اور ڈرامہ نویس تھے۔

279. ادب تنقید حیات ہے یہ کس کے الفاظ ہیں

Check answer and explanation

Answer: Mathew Arnold

Explanation Matthew Arnold was an English poet and cultural critic who worked as an inspector of schools. Born: December 24, 1822, Laleham, Staines-upon-Thames, United Kingdom Died: April 15, 1888, Liverpool, United Kingdom

280. قاطع برہان کس کی نثری تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اسداللہ خان غالب

Explanation قاطع برہان اسداللہ خان غالب کی نثری تصنیف ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.