Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

331. حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سر سید احمد

Explanation حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔

332. What is the longest novel in Urdu literature?

اردو ادب کا طویل ترین ناول کون سا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: Aag Ka Darya

Explanation Aag Ka Darya by Qurratulain Hyder is considered one of the most significant novels in Urdu literature. It was published in Urdu in 1959 and translated by the author into English in 1998 as River of Fire

333. ماں جی کس ادیب کی کہانیوں کا مجموعہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: قدرت اللہ شہاب

Explanation ماں جی قدرت اللہ شہاب کی مختلف النوع تحریروں کا مجموعہ ہے جس میں زیادہ تعداد افسانوں کی ہے

334. یہ مشہور شعر کس شاعری کی تخلیق ہے؟ اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

Check answer and explanation

Answer: علامہ اقبال

Explanation یہ مشہور شعر علامہ اقبال شاعری کی تخلیق ہے۔ اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

335. محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان۔ اس مشہور ملی نغمے کے شاعر کون ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: جمیل الدین عالی

Explanation محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان مشہور ملی نغمہ جمیل الدین عالی کا تخلیق کردہ ہے۔ یہ نغمہ پاکستان کے امن اور محبت کے پیغام کو اجاگر کرتا ہے اور عوام میں مقبول ہے۔

336. تنہا تنہا کس کی کتاب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: احمد فراز

Explanation تنہا تنہا احمد فراز کی کتاب ہے۔

337. حکیم محمد سعید ایک مایہ ناز حکیم اور ایک منجھے ہوئے ـــــــــ تھے۔

Check answer and explanation

Answer: سفر نامہ نگار

Explanation حکیم محمد سعید نہ صرف ایک ماہر حکیم تھے بلکہ انہوں نے کئی مشہور سفرنامے بھی تحریر کیے۔ ان کے سفرنامے بچوں اور بڑوں دونوں میں یکساں مقبول ہیں، جیسے " سفر نامہ چین " اور " سفر نامہ ترکی "۔

338. شہر خالی کوچہ خالی نظم کا مرکزی موضوع کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: وبائی امراض

Explanation اس نظم میں شاعر نے ایک ایسے شہر کا منظر پیش کیا ہے جو وبا کی شدت سے سنسان ہو چکا ہے ۔ خالی گلیاں اور سنّاٹا انسانی مصیبتوں اور خوف کی عکاسی کرتے ہیں، اس لیے نظم کا بنیادی موضوع "وبائی امراض" ہے۔

339. الطاف حسین حالی نے کس کی فرمائش پر اپنی مشہور نظم مدوجزر اسلام لکھی؟

Check answer and explanation

Answer: سر سید احمد خان

Explanation الطاف حسین حالی نے اپنی مشہور نظم " مد و جزر اسلام " (مسدس حالی) سر سید احمد خان کی فرمائش پر لکھی۔ اس نظم کا مقصد مسلمانوں میں بیداری، اصلاح اور جذبہ ایمانی کو اجاگر کرنا تھا۔

340. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ میں اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا

Check answer and explanation

Answer: سلطان مجروح پوری

Explanation درج ذیل شعر سلطان مجروح پوری کا ہے۔ میں اکیلا ہی نکلا تھا جانب منزل لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.