Chose Right Sentences in Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Chose Right Sentences in Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Chose Right Sentences in Urdu MCQs and revision practice

Study Chose Right Sentences in Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 115 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Chose Right Sentences in Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs, First in Urdu History MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Chose Right Sentences in Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

61. قواعد کی رو سے درست جملے کا انتخاب کریں؟

Check answer and explanation

Answer: بچے میدان میں کھیل رہے تھے

Explanation بچے جمع ہے، اس لیے " کھیل رہے تھے " درست فعل ہے۔ فاعل اور فعل میں تعداد اور جنس کا مطابقت ہونا ضروری ہے۔

62. درست املے کی نشان دہی کیجیے: قمیص، قمیض، قمیز، ان میں سے کوئی نہیں

Check answer and explanation

Answer: قمیص

Explanation قمیص عربی نژاد لفظ ہے اور اردو میں بھی اسی املا کے ساتھ درست تسلیم کیا جاتا ہے۔ یہ ایک لباس (شرٹ یا کرتا) کو ظاہر کرنے والا عام لفظ ہے۔

63. چور چوری پکڑ جانے پر آب آب ہو گیا۔

Check answer and explanation

Answer: غلط

Explanation The phrase " آب آب ہو گیا " is incorrect and does not make sense in Urdu . The correct phrase should be " آبرو باختہ ہو گیا " (meaning lost dignity) or " حواس باختہ ہو گیا " (meaning got nervous).

64. غلط محاورہ کون سا ہے ؟ پیالوں میں دال بٹنا , بازار گرم ہونا , بھیگی بلی بتانا, جان کے لالے پڑنا

Check answer and explanation

Answer: پیالوں میں دال بٹنا

Explanation "پیالوں میں دال بٹنا" محاورہ غلط ہے۔ صحیح محاورہ "دال میں کچھ کالا ہونا" ہے، جس کا مطلب ہے کہ کسی کام یا صورتحال میں کوئی چھپی ہوئی غلطی یا مشتبہ بات ہو

65. کون سا جملہ درست ہے ؟ میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں

Check answer and explanation

Answer: میں آپ کا مشکور ہوں

Explanation according to PPSC key option c is correct درست جملے ہیں: میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں میں آپ کا مشکور ہوں میں آپ کا شکر گزار ہوں یہ تینوں جملے صحیح ہیں اور شکریہ ادا کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ میں آپ کا شاکر ہوں یہ جملہ زیادہ عام استعمال میں نہیں ہے، اس لیے یہ درست نہیں مانا جاتا۔

66. دیے گئے جملوں میں سے کس جملے میں امدادی فعل استعمال کیا گیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ماں نے بچے کو اٹھا لیا

Explanation "اٹھا لیا" میں "لیا" ایک امدادی فعل ہے جو اصل فعل "اٹھا" کے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ امدادی فعل جملے میں فعل کی تکمیل یا اضافی معنی فراہم کرتا ہے۔

67. درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا

Check answer and explanation

Answer: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا

Explanation درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں

68. درست جملے کی نشاندہی کریں: میز ٹوٹ گیا, میز ٹوٹ گئی, میز توڑ گئی, ان میں سے کوئی نہیں

Check answer and explanation

Answer: میز ٹوٹ گئی

Explanation میز مؤنث اسم ہے، اس لیے فعل بھی مؤنث آئے گا۔ اس لیے درست جملہ ہے: میز ٹوٹ گئی ۔ Last verified on 19-04-2026

69. ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں

Check answer and explanation

Answer: السلام علیکم

Explanation ان میں السلام علیکم لفظ درست ہے۔

70. اسم علم کی مثال درج ذیل میں کون سی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: شاعرمشرک

Explanation اسم علم عَلَم کے لغوی معنی علامت اور نشان کے ہیں لیکن گرائمر کی زبان میں اسم علم سے مراد وہ خاص نام ہیں جو مختلف اشخاص کی پہچان کے لیے بولے جاتے ہیں اور مختلف اشخاص کی پہچان کے لیے علامت کا کام دیتے ہیں۔ اسم علم کی مثالیں اسم علم کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں سید الشہدا، شمس الملعاء، کلیم اللہ، قائداعظم، ابن مریم، حمیرا، اسلام آباد، پنجاب، کلو، کلن وغیرہ ND29/11/2022

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.