71. علی لائق ہے۔یہ جملہ ـــــــــــــــــ ہے۔
- A. ان میں سے کوئی نہیں
- B. جملہ اسمعیہ
- C. جملہ صفت
- D. جملہ فعلیہ
Check answer and explanation
Answer: جملہ صفت
Explanation ایسا اسم کو کسی کی خاصیت کو ظاہر کرے وہ اسم صفت کہلاتا ہے
Practise Chose Right Sentences in Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Chose Right Sentences in Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 115 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Chose Right Sentences in Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs, First in Urdu History MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: جملہ صفت
Explanation ایسا اسم کو کسی کی خاصیت کو ظاہر کرے وہ اسم صفت کہلاتا ہے
Answer: اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
Explanation اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
Answer: ہمیں آج چھٹی ہے۔
Explanation ہم کو آج چھٹی ہے۔ جملہ درست کریں۔ ہمیں آج چھٹی ہے۔
Answer: آپ کی خیریت مطلوب ہے
Explanation آپ کی خیریت مطلوب ہے
Answer: تائید
Explanation لفظ ارضه غلط ہے۔ صحیح لفظ ارض ہے، جو زمین کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ باقی تمام الفاظ - تقلید، اخلاق، اور تائید - درست اور مستعمل ہیں
Answer: ثواب
Explanation ثواب کا مطلب ہے نیکی کا اجر یا انعام ۔
Answer: شاگرد نے استاد سے عرض کی
Explanation عرض کا مطلب کسی سے درخواست یا دعا کرنا ہوتا ہے، جو جملے میں درست ہے۔ یہ جملہ ادب اور احترم کا اظہار کرتا ہے۔
Answer: جواب تفصیل میں دیکھیں
Explanation عبارت بڑے دن ہو گئے تمہیں دیکھے ہوئے۔ علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔ "بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جاؤں گا اسلم نے کہا۔" دبئی میں تم کیا کر رہے ہو؟ علی نے پوچھا۔ میں وہاں ہوٹل کے کاروبار کا کورس کر رہا ہوں، کورس مکمل ہونے پر واپس پاکستان آکر یہاں گار و بار کروں گا تا کہ دوسرے لوگوں کو بھی روزگار مل سکے۔ ویسے بھی پاکستان سے جو لوگ باہر جاتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ کچھ نہ کچھ سیکھ کر واپس اپنے وطن آکر کام کریں تاکہ ان کے تجربے سے ملک کو فائدہ ہو۔ اسلم نے بچے پاکستانی کی حیثیت سے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا اور پھر علی سے اجازت لیتے ہوئے کہنے لگا۔ "اچھا دوست زندگی رہی تو ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔" علی کو اسلم کے خیالات سن کر بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی۔ مندرجہ بالا عبارت کی مدد سے کس سوال کا جواب نہیں دیا جا سکتا؟ اے۔ اسلم دبئی میں کس مقصد کے تحت مقیم ہے؟ بی۔ اسلم پاکستان کسی مقصد کے تحت واپس آیا ہے؟ سی۔ کیا علی کو اسلم کے خیالات پسند آئے؟ ڈی۔ علی پاکستان میں کسی کاروبار سے وابستہ ہے ؟ مندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان غلط ہے؟ اے۔ اسلم مستقبل میں کاروبار کرنا چاہتا ہے۔ بی۔ علی اور اسلم کی ملاقات اکثر ہوتی رہتی ہے ۔ سی۔ علی کو اسلم کے خیالات پسند آئے۔ ڈی۔ اسلم ایک محب وطن شہری ہے۔ اسلم پاکستان واپس آکر کاروبار کیوں کرنا چاہتا ہے؟ اے۔ حکومت ہوٹلوں کی سرپرستی کرتی ہے۔ بی۔ کاروبار سے ڈھیروں دولت کمائی جا سکتی ہے۔ سی۔ دوسرے لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے ۔ ڈی۔ یہ اس کے بچپن کا خواب ہے۔ اسلم کا دبئی میں کیا شغل ہے؟ اے۔ وہ اپنے رشتہ داروں سے ملنے دبئی گیا ہے۔ بی۔ وہ کاروبار کی تربیت لے رہا ہے۔ سی۔ وہ سرکاری ملازم ہے ۔ ڈی۔ وہ سیر و تفریح کے لیے دبئی منتقل ہو گیا ہے۔
Answer: دور کے ڈھول سہانے
Explanation ڈسٹنس ڈرمس سائونڈ سُئیٹر کا درست ترجمہ دور کے ڈھول سہانے ہے۔
Answer: آج سارا حساب بے باق ہوگا
Explanation ان میں سے آج سارا حساب بے باق ہوگا فقرہ درست ہے۔
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.