Chose Right Sentences in Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Chose Right Sentences in Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Chose Right Sentences in Urdu MCQs and revision practice

Study Chose Right Sentences in Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 115 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Chose Right Sentences in Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs, First in Urdu History MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Chose Right Sentences in Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

51. وہ آج کل نوکری کے لئے دوڑ دھوپ کر رہا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: درست

Explanation " دوڑ دھوپ " is a correct idiomatic expression in Urdu, meaning struggling or making efforts . The sentence is grammatically and contextually correct.

52. کون سا جملہ درست ہے ؟ ,آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں , آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں, آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں ,آپ مع اہل عیال تشریف لائیں

Check answer and explanation

Answer: آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں

Explanation مع" عربی لفظ ہے جس کا مطلب ہے "کے ساتھ"، اور یہ اہل و عیال (گھر کے افراد) کے ساتھ جملے میں درست استعمال ہوتا ہے ۔ اہل و عیال" ایک مکمل اور درست ترکیب ہے، جس میں "و" کا استعمال "اور" کے لیے کیا گیا ہے، لہٰذا اسے چھوڑنا یا غلط ترتیب دینا مناسب نہیں ۔ دیگر جملے زبان کے قواعد ک ے لحاظ سے غیر فصیح یا ناقص ہی

53. درست جملہ منتخب کریں: مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے, مقامی آدمی اپنے موقف پہ قائم ہے, مقامی آدمی اپنے موقف پہ کھڑا ہے, ان میں سے کوئی نہیں

Check answer and explanation

Answer: مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے

Explanation جملے میں " پر " کا استعمال درست ہے، کیونکہ " موقف پر قائم رہنا " ایک صحیح اور معیاری محاورہ ہے۔ پہ بول چال میں استعمال ہوتا ہے لیکن تحریری طور پر " پر " ہی درست سمجھا جاتا ہے۔ کھڑا ہے محاورے کے مطابق درست نہیں ۔

54. درست املا کی نشان دہی کیجیے: لاپروا، لاپرواہ، بے پروا، بے پرواہ

Check answer and explanation

Answer: لاپرواہ

Explanation لاپرواہ اردو میں درست اور مستعمل املا ہے، جو بے توجہی یا عدم دلچسپی کے مفہوم میں آتا ہے۔

55. درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں شفا خانے سے دوا لائی، میں شفا خانے سے دوائی لائی، میں شفا خانہ سے دوا لائی، ان میں سے کوئی نہیں

Check answer and explanation

Answer: میں شفا خانے سے دوا لائی

Explanation میں شفا خانے سے دوا لائی یہ جملہ قواعد اور املا دونوں لحاظ سے درست ہے؛ " شفا خانے " کا استعمال صحیح ترکیب ہے۔ دوا زیادہ ادبی اور فصیح لفظ ہے، جبکہ " دوائی " عام بول چال میں آتا ہے۔

56. لفظ انگشت بدنداں کی درست ادائی کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اُنگُشتِ بدنّداں

Explanation اُنگُشت = انگلی بدنداں = دانتوں کے ساتھ (یعنی دانتوں میں انگلی دینا، حیرت کی علامت) اُنگُشتِ بدنّداں ایک مرکب ترکیب ہے جس کا مطلب ہے: شدید حیرت یا تعجب میں انگلی دانتوں تلے دبا لینا

57. مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: چھری کے نیچے دم لو

Check answer and explanation

Answer: چھری کے نیچے دم لو

Explanation چھری کے نیچے دم لو

58. -- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: صبح کا اخبار آگئی

Check answer and explanation

Answer: صبح کی اخبار آگئی

Explanation صبح کی اخبار آگئی

59. کون سا فقرہ درست ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا

Explanation سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا فقرہ درست ہے۔

60. مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟

Check answer and explanation

Answer: وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا

Explanation مسافت کے معنی ھیں سفر طے کرنا

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.