71. ذکر اقبال کے مصنف کا نام بتائیں؟
- A. حق نواز
- B. عبدالمجید سالک
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. صلاح الدین
Check answer and explanation
Answer: عبدالمجید سالک
Explanation ذکر اقبال کے مصنف کا نام عبدالمجید سالک ہے۔
Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: عبدالمجید سالک
Explanation ذکر اقبال کے مصنف کا نام عبدالمجید سالک ہے۔
Answer: 1927
Explanation زبور عجم علامہ محمد اقبال کا فارسی شاعری کا ایک مشہور مجموعہ ہے ج و 1927 میں شائع ہوا۔
Answer: مسعود حسن رضوی ادیب
Explanation انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف مسعود حسن رضوی ادیب ہیں۔
Answer: سید مبارک شاہ
Explanation معز الدین ابوالفتح مبارک شاہ (وفات: 19 فروری 1434ء) سلطنت دہلی کے سید خاندان سے حکمران تھا۔ مبارک شاہ نے 1421ء سے 1434ء تک حکومت کی۔
Answer: بہادر شاہ ظفر
Explanation عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔ یہ شعر بہادر شاہ ظفر کا ہے۔
Answer: 1875
Explanation حسرت موہانی کا اصل نام فضل الحسن تھا۔ حسرت موہانی قصبہ موہان ضلع اناؤ میں 1875ء میں پیدا ہوئے
Answer: ادا جعفری
Explanation پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ ادا جعفری ہیں ان کا اصلی نام عزیز جہاں ہے اور 1924ء کو بھارت میں پیدا ہوئیں انہوں نے گھر پر ہی تعلیم مکمل کی
Answer: دیوان حالی
Explanation "مقدمہ شعر و شاعری" مولانا الطاف حسین حالی نے 1893ء میں تحریر کیا۔ یہ ان کی کتاب "مسدس حالی" کے مقدمے کے طور پر پیش کیا گیا تھا، نہ کہ "دیوان حالی" کے دیباچے کے طور پر۔ وضاحت: "مقدمہ شعر و شاعری" اردو ادب میں پہلی تنقیدی کتاب کے طور پر تسلیم کی جاتی ہے۔ اس میں حالی نے شاعری کے اخلاقی اور سماجی پہلوؤں پر زور دیا اور جدید اردو تنقید کی بنیاد رکھی
Answer: طارق مرزا
Explanation سفر عشق اور خوشبو کا سفر دونوں طارق مرزا کی تصنیفات ہیں۔ یہ سفرنامے پڑھنے والوں کو مختلف علاقوں اور تجربات کی جھلک دکھاتے ہیں۔ Last verified on 20-01-2026
Answer: 1962
Explanation فیض احمد فیض کو لینن پرائز 1962 ملا
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.