Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

61. خاکم بدہن کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مشتاق احمد یوسفی

Explanation خاکم بدہن مشتاق احمد یوسفی کا مشہور ڈرامہ ہے۔

62. نیرنگ خیال سے ماخوذ تحریر 'انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا' کے مصنف کون ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: محمد حسین آزاد

Explanation انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا نیرنگ خیال سے ماخوذ تحریر ہے جسے محمد حسین آزاد نے لکھا۔ آزاد نے اس تحریر میں انسان کی عدم اطمینان اور زندگی کی پیچیدگیوں کو بیان کیا ہے۔

63. میر انیس بنیادی طور پر ــــــــــــــــ ایک شاعر تھے۔

Check answer and explanation

Answer: مرثیے

Explanation میر انیس فیض آباد ( لکھنو ) میں پیدا ہوئے۔

64. ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ڈاکٹر جمیل جالبی

Explanation تعارف جمیل جالبی کا حقیقی نام محمد جمیل خاں ہے۔ جمیل جالبی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی نسبت جالب دہلوی سے رہی تھی اس لئے نام کے آگے جالبی لکھنے لگے

65. درد منت کش دوانہ میں نہ اچھا ہوا نہ برا ہوا۔ یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مرزا غالب

Explanation درد منت کش دوانہ میں نہ اچھا ہوا نہ برا ہوا۔ یہ شعر مرزا غالب شاعر کا ہے۔

66. دلی کا دبستان کسے کہا جاتا ہے

Check answer and explanation

Answer: میر تقی میر

Explanation اورنگزیب کی وفات کے بعد اُس کا بیٹا معظم تخت نشین ہوا لیکن اس کے بعد معظم کے بیٹے معز الدین نے اپنے بھائی کو شکست دے کر حکومت بنائی۔ معز الدین کے بھتیجے ”فرخ سیر “ نے سید بردران کی مدد سے حکومت حاصل کی لیکن سید بردران نے فرخ سیر کو بھی ٹھکانے لگا دیا۔ اس طرح 1707ءسے لے کر 1819ءتک دہلی کی تخت پر کئی بادشاہ تبدیل ہوئے۔ محمد شاہ رنگیلا عیاشی کے دور میں نادرشاہ درانی نے دہلی پر حملہ کردیا اور دہلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔ پھر احمد شاہ ابدالی کے حملے نے مزید کسر بھی پوری کر دی ۔ دوسری طرف مرہٹے ، جاٹ اور روہیلے آئے دن دہلی پر حملہ آور ہوتے اور قتل عام کرتے اس دور میں کئی بادشاہ بدلے اور مغل سلطنت محدود ہوتے ہوتے صرف دہلی تک محدود ہو کر رہ گئی اور آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر کو انگریزوں نے معزول کر کے رنگوں بھیج دیا۔ یہ تھی دہلی کی مختصر تاریخ جس میں ہماری اردو شاعری پروان چڑھی ۔ یہ ایک ایسا پرآشوب دور تھا جس میں ہر طرف بدنظمی ، انتشاراور پستی کا دور دورہ تھا۔ ملک میں ہر طرف بے چینی تھی۔ اس حالت کی وجہ سے جس قسم کی شاعری پروان چڑھی

67. علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علامہ اقبال

Explanation علم الاقتصاد بہ اقتصاد ( The Subject of Economics ) علامہ اقبال کی تصنیف ہے جو اقتصاد کے موضوع پر اِرقام کی گئی ہے ۔ یہ کتاب پہلی بار لاہور سے[1904ء] میں شائع ہوئی ۔ یہ کتاب علامہ اقبال کی پہلی تصنیف ہے جو علامہ اقبال کے استاد تھامس آرنلڈ نکلسن کی فرمائش پر تحریر کی گئی تھی

68. منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: دھنپت رائے

Explanation منشی پریم چند اردو کا مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا اصلی نام دھنپت رائے ہے۔1880ء میں منشی عجائب لال کے وہاں ضلع وارانسی مرٹھوا کے گاؤں لمہی میں پیدا ہوئے۔آپ کا پہلا ناول ’’اسرارِ مابعد‘‘ رسالہ آوازِ خلق میں ۱۸ ؍ اکتوبر ۱۹۰۳ ء کو شائع ہوا۔ ۱۹۰۷ ء میں دوسرا ناول ’’کیش نا‘‘ کے نام لکھا جواب موجود نہیں۔ اس کے بعد ۵ افسانوں کا مجموعہ ’’سوزِ وطن‘‘ کے نام سے ۱۹۰۸ ء میں منظر عام پر آیا۔ ان کی باقاعدہ ادبی زندگی کا آغاز 1901ء سے ہوا۔ جب آپ نے رسالہ (زمانہ) کانپور میں مضامین لکھنے شروع کیے۔1936ء میں بنارس میں ان کا انتقال ہوا۔افسانوی مجموعے سوز وطن،پریم پچیسی،پریم بتیسی،خاک پروانہ،خواب وخیال،فردوس خیال،پریم چالیسی،آخری تحفہ،زاد راہ،واردات،دودھ کی قیمت

69. الفوز الکبیر طبرکا موضوع کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اصول تفسیر

Explanation اس کتاب میں قرآن کی تفسیر کے اصولوں کی تفصیل دی گئی ہے، جن میں لغوی، نحوی، او ر سیاق و سباق کا تجزیہ شامل ہے۔ اس میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ تفسیر کیسے کی جائے اور مختلف تفسیری آراء کا مطالعہ کیسے کیا جائے

70. "بال جبریل" کا پنجابی ترجمہ "جبریا اڈای" کے نام سے کس نے کیا؟

Check answer and explanation

Answer: اسیر عابد

Explanation بال جبریل کا پنجابی ترجمہ "جبریا اڈای" کے نام سے اسیر عابد نے کیا ہے۔ اصل کتاب: بالِ جبریل (اردو) - علامہ اقبال۔ اشاعت/ترجمہ کا سال: یہ ترجمہ 1995ء میں منظرِ عام پر آیا۔ مترجم: ساحر ہوشیار پوری

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.