251. سندھ میں اردو نظریہ کس نے دیا؟
- A. سید سلیمان زیدی
- B. نبی بخش بلوچ
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. عبداللہ ہارون
Check answer and explanation
Answer: سید سلیمان زیدی
Explanation سندھ میں اردو نظریہ سید سلیمان زیدی نے دیا۔
Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: سید سلیمان زیدی
Explanation سندھ میں اردو نظریہ سید سلیمان زیدی نے دیا۔
Answer: افسانہ نگار
Explanation نیر مسعود ایک مشہور افسانہ نگار ہیں۔
Answer: مرزا ادیب
Explanation فصیل شب مرزا ادیب شاعر کی تحریر ہے۔
Answer: میر تقی میر
Explanation الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا۔ یہ شعر میر تقی میر مشہور شاعر کا ہے۔
Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
Explanation شاعری : بڑا بزرگ ہے یہ گو قلیل قیمت ہے میاں بزرگوں کا سایہ بڑا غنیمت ہے جو قدردان ہیں وہ جانتے ہیں قیمت کو کہ آفتاب چرا لے گیا ہے رنگت کو جگہ جگہ جو یہ دھبے ہیں اور چکنائی پہن چکا ہے کبھی اس کو کوئی حلوائی گزشتہ صدیوں کی تاریخ کا ورق ہے یہ کوٹ خریدو اس کو عبرت کا اک سبق ہے یہ کوٹ نظم کے پہلے مصرعے میں شاعر نے کوٹ کو بزرگ کہا ہے کیونکہ _____؟ بزرگوں کا سایہ نعت ہوتا ہے کوٹ بزرگوں نے پہنا تھا کوٹ بہت پرانا تھا کوٹ بہت خستہ حال تھا رنگت چرانا قواعد کی رو سے کیا ہے؟ محاورہ کہاوت استعارہ مصرع نمبر چار میں آفتاب کا رنگ چرانا سے کیا مراد ہے؟ آفتاب رنگ ریزکی دکان پر کوٹ کا رنگ خراب ہوا آفتاب حلوائی نے رنگ بگاڑا ہے سورج کی تپش کی وجہ سے رنگ خراب ہوا چاند کی روشنی کی رنگت اچھی لگتی ہے آخری مصرعے میں لفظ عبرت کس لفظ کا ماخذ ہے؟ عبور عابر عبار عبیر اوپر دی گئی نظم میں شاعر کا اندازِ کلام کیا ہے؟ مزاحیہ طنزیہ نامحانہ
Answer: الطاف حسین حالی
Explanation سبق اسلام میں گداگری کی مذمت معروف ادیب اور مصلح الطاف حسین حالی کی تحریر ہے۔ اس میں حالی نے اسلام کے نقطۂ نظر سے گداگری (بھیک مانگنے) کی مخالفت کی ہے اور محنت و خودداری کی تلقین کی ہے۔
Answer: ابن انشاء
Explanation چلتے ہو تو چین کو چلیے ابن انشاء کی تصنیف ہے ۔ مقام اشاعت :لاہور, پاکستان سن اشاعت : 1981
Answer: حفیظ جالندھری
Explanation حفیظ جالندھری پاکستان کے قومی ترانے کے خالق تھے اور قومی و تاریخی موضوعات پر شاعری کرتے تھے۔ یہ مصرع ان کی حب الوطنی اور تاریخی شخصیات کی عظمت پر مبنی شاعری کی عکاسی کرتا ہے۔
Answer: ارمغان حجاز
Explanation "مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے پختہ تر کر دو مزاج خانقاہی میں اسے" واقعی علامہ محمد اقبال کا ہے، اور یہ ان کے مجموعہ کلام "ارمغانِ حجاز" سے لیا گیا ہے۔
Answer: مولانا الطاف حسین حالی
Explanation اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.