Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

241. ایسی بلندی ایسی پستی کس کا ناول ہے؟

Check answer and explanation

Answer: عزیز احمد

Explanation ایسی بلندی ایسی پستی عزیز احمد کا ناول ہے۔

242. علامہ اقبال کی پہلی اردو نظم کون سی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ہمالہ

Explanation علامہ اقبال کی پہلی اردو نظم "ہمالہ" ہے۔ یہ نظم 1901 میں لکھی گئی اور ان کی اردو شاعری کا آغاز اسی سے ہوا۔

243. نظم "ہنس نامہ" کے خالق کا نام بتائیے؟

Check answer and explanation

Answer: نظیر اکبر آبادی

Explanation ہنس نامہ ایک مشہور نظم ہے جس کے خالق نظیر اکبر آبادی ہیں۔ وہ اردو کے ابتدائی دور کے عوامی شاعر تھے جنہوں نے روزمرہ زندگی کے موضوعات پر شاعری کی۔

244. درج ذیل شعر کس کا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا

Check answer and explanation

Answer: غالب

Explanation درج ذیل شعر غالب کا ہے۔ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا

245. فورٹ ولیم کالج کی مشہور کتاب کونسی ھے؟

Check answer and explanation

Answer: آرںٗش محفل

Explanation فورٹ ولیم کالج کے زمانہ میں میر شیر علی افسوس نے دو کتابیں تصنیف کیں۔ ( باغ اردو، آرائش محفل) ”باغ اردو “ شیخ سعدی کی گلستان کا ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں سادگی کی کمی ہے

246. قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے یہ شعر کس کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علامہ اقبال

Explanation قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کردے ( صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمنِ دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا ایستادہ اس نام سے ہے نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے دشت میں، دامنِ کہسار میں ، میدان میں ہے بحر میں،‌موج کی آغوش میں ، طوفان میں ہے چین کے شہر مراکش کے بیابان میں ہے اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے چشم افلاک یہ نظارہ ابد تک دیکھے رفعتِ شان رفعنا لک ذکرک دیکھے

247. ٹی وی کا مشہور ڈرامہ وارث کس نے لکھا؟

Check answer and explanation

Answer: امجد اسلام امجد

Explanation وارث 13 اکتوبر 1979ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے لاہور مرکز سے پیش کیا گیا تھا۔ اس ڈراما سیریل کو امجد اسلام امجد نے تحریر کیا تھا جبکہ غضنفر علی اور نصرت ٹھاکر نے پروڈیوس کیا۔ وارث کا مرکزی کردار چوہدری حشمت کا تھا جسے ایک نو آموز اداکار محبوب عالم نے اپنی یادگار اداکاری سے امر کر دیا۔

248. مشہور حمد "وہی خدا ہے" کس شاعر کی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مظفر وارثی

Explanation مشہور حمد " وہی خدا ہے " مظفر وارثی شاعر کی ہے۔

249. مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: المیہ

Explanation مرثیہ المیہ نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں۔

250. آتش زیرپا، مردا بریشم اور امربیل کس کی کتابیں ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: بانو قدسیہ

Explanation Born: 28 November 1928 Firozpur, Punjab, British India. Died: February 4, 2017 Lahore, Punjab Pakistan.

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.