221. دشت سوس کس کا ناول ہے؟
- A. ان میں سے کوئی نہیں
- B. جمیلہ ہاشمی
- C. خدیجہ مستور
- D. بانو قدسیہ
Check answer and explanation
Answer: جمیلہ ہاشمی
Explanation دشت سوس جمیلہ ہاشمی کا ناول ہے۔
Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: جمیلہ ہاشمی
Explanation دشت سوس جمیلہ ہاشمی کا ناول ہے۔
Answer: وحید قریشی
Explanation جدیدیت کی تلاش کتاب وحید قریشی نے لکھی ہے، جو جدیدیت اور اس کی ترقیاتی پہلوؤں پر توجہ دیتی ہے۔
Answer: نام دیو
Explanation اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔
Answer: جمیل الدین عالی
Explanation نظم " اے دیس کی ہوائوں " معروف شاعر جمیل الدین عالی کی تخلیق ہے۔ یہ نظم وطن کی محبت اور جذبۂ حب الوطنی کی نمائندگی کرتی ہے
Answer: میر تقی میر
Explanation جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے۔ یہ مشہور شعر میر تقی میر کا ہے۔
Answer: آگ کا دریا ناول
Explanation "قرات العین" ایک مشہور ناول ہے جس کی وجہ شہرت "آگ کا دریا" ہے، جو ممتاز مصنفہ "قرۃ العین حیدر" کی تخلیق ہے۔
Answer: پطرس بخاری
Explanation ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ پطرس بخاری مزاح نگار کے بارے میں ہے۔
Answer: مختار مسعود
Explanation سفر نصیب اردو زبان کے نامور ادیب اور پاکستانی بیوروکریٹ مختار مسعود کی 1981ء میں شائع ہونے والی کتاب ہے۔ کتاب دو سفری داستانوں اور دو خاکوں پر محیط کل چار مضامین مشتمل ہے۔ یہ ترتیب کے حساب سے مختار مسعود کی دوسری کتاب ہے
Answer: علامہ اقبال
Explanation یہ شعر علامہ اقبال کا ہے۔ اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
Answer: پندرہ جون 2022
Explanation چاند گوپانگ نارنگ 91 برس کی عمر میں امریکہ میں انتقال کرگئے۔ چاند گوپانگ نارنگ 2012 میں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.