Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

211. بانگ درا کا اولین دیباچہ کس نے لکھا؟

Check answer and explanation

Answer: شیخ عبدالقادر

Explanation بان گ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے بانگ درا کے شروع میں سرعبدالقادر نے ایک مبسوط دیباچہ لکھا ہے عبدالقادر علامہ اقبال کے دوستوں میں شامل تھے۔

212. .درج ذیل شعر کس کا ہے؟ قوت عشق سے ہر پست کو باال کر دے دھر میں اسم محمد سے اجاال کر دے

Check answer and explanation

Answer: عالمہ اقبال

Explanation ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ولادت : 9 نومبر 1877ء سیالکوٹ وفات : 21 اپریل 1938ء لاہور بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلا م کی طرف تھا ND27-4-2023

213. طلوع اسلام کس کی نظم ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علامہ اقبال

Explanation علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام جو بانگ درا میں شامل ہے۔

214. جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ضرب کلیم

Explanation جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے ضرب کلیم مجموعہ کلام سے ہے۔

215. رسالہ فنون کس کی ادارت میں جاری ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: احمد ندیم قاسمی

Explanation رسالہ فنون پہلی با ر 1963 م یں احمد ندیم قاسمی کی ادارت میں شائع ہوا۔ اس رسالے نے اردو ادب میں نہ صرف نئے رجحانات متعارف کروائے بلکہ ابھرتے ہوئے لکھاریوں کو بھی ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کیا۔

216. نسیم حجازی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: تاریخی ناول

Explanation نسیم حجازی کی اصل وجہ شہرت ان کی تاریخی ناول نگاری ہے۔ جن میں داستان مجاہد، انسان اور دیوتا، محمد بن قاسم، آخری چٹان، شاہین، خاک اور خون، یوسف بن تاشقین، آخری معرکہ، معظم علی اور تلوار ٹوٹ گئی، قیصر و کسریٰ، قافلہ حجاز اور اندھیری رات کے مسافر کے نام شامل ہیں۔

217. سید محمد راشد روضہ دھنی رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور تصنیف کون سی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: آداب المریدین

Explanation آداب المریدین سید محمد راشد روضہ دھنی رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور تصنیف ہے جو سلوک و طریقت کے آداب اور روحانی تربیت پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں مریدین کے لیے رہنمائی اور اخلاقی اصولوں کا بیان موجود ہے۔

218. اردو کا پہلا شاعر دیوان کون تھا؟

Check answer and explanation

Answer: قلی قطب شاہ

Explanation اردو شاعری کا دیوان “ کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان شاعر(اردو) مانا جاتا ہے۔ **** اردو زبان کا پہلا شاعر کون تھا؟ امیر خسرو اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کا نام کیا ہے؟ نام دیو شاعر مشرق کن کو کہا جاتا ہے؟ علامہ اقبال اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟ خواجہ میر درد اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟ ماہ لقا بائی چنداؔ ND28-4-2023

219. فارسی اور اردو کے کس مشہور شاعر نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو بے رنگ من است کہا

Check answer and explanation

Answer: غالب

Explanation His honorific was Dabir-ul-Mulk, Najm-ud-Daula. Born: December 27, 1797, Agra, India Died: February 15, 1869, Ballimaran, Delhi, India Full name: Mirza Asadullah Baig Khan

220. کس پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بابا فرید

Explanation بابا فرید پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.