Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

51. اردو لغت کا صدر دفتر کہاں ہے؟

Check answer and explanation

Answer: کراچی

Explanation اردو لغت بورڈ کا صدر دفتر کراچی میں واقع ہے، جہاں سے اردو لغت کی تدوین اور اشاعت کی جاتی ہے۔

52. مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: پطرس بخاری

Explanation پطرس بخاری اپنی مزاحیہ تحریروں کے حوالے سے مشہور ہیں، خاص طور پر ان کی کتاب "پطرس کے مضامین"

53. ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے یہ علامت استعمال کی جاتی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سکتہ

Explanation ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے سکتہ علامت استعمال کی جاتی ہے

54. سب رس ملا وجہی نے کس شخصیت کے کہنے پر لکھی؟

Check answer and explanation

Answer: محمد قلی قطب شاہ

Explanation ملا وجہی نے اپنی مشہور کتاب " سب رس " دکنی ادب کے بانی محمد قلی قطب شاہ کے کہنے پر لکھی، جو اردو نثر کی اولین شاہکار تصنیف میں شمار کی جاتی ہے۔

55. ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟

Check answer and explanation

Answer: مارکس ازم

Explanation مارکس ازم

56. اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟

Check answer and explanation

Answer: افسانہ

Explanation اسے مختصر افسانہ کہتے ہیں۔ مختصر افسانے میں کسی ایک واقعے یا مسئلے کو موضوع بنایا جاتا ہے جو انسانی زندگی کے کسی ایک پہلو ک و اجاگر کرتا ہے ، جیسے کہ کوئی جذباتی یا نفسیاتی مسئلہ، یا پھر کسی سیاسی، معاشی یا معاشرتی مسئلے کا ایک رخ۔ .

57. ادبی اصطلاح میں ــــــــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔

Check answer and explanation

Answer: سفر نامہ

Explanation سفر نامہ ایک جدید نثری صنف ہے اس میں تخلیق کار کسی سفر سے جڑی پوری کہانی یا اس سے متعلق کسی خاص واقعہ کا ذکر کرتا ہے

58. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مشہور شاعر احسان دانش کہاں پیدا ہوئے

Check answer and explanation

Answer: کاندھلہ

Explanation احسان دانش پیدائش احسان الحق 1914ء کاندھلہ، ہندوستان وفات 22 مارچ 1982ء (عمر: 68 سال) لاہور، پاکستان پیشہ شاعر، مصنف، معمار قومیت پاکستانی

59. آنندی کس کا افسانہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: غلام عباس

Explanation آنندی غلام عباس کا افسانہ ہے۔

60. ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا؟

Check answer and explanation

Answer: شیخ عبدالقادر

Explanation مخزن برطانوی ہند میں لاہور سے شائع ہونے والا ایک علمی و ادبی جریدہ تھا۔ رسالہ مخزن کا اجرا اپریل 1901ء میں ہوا۔ اس جریدے کے بانی ہندوستان کے معروف قانون اور ریاست بہاولپور کے سابق چیف جج سر شیخ عبد القادر تھے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.