Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

41. شبلی نعمانی کا مزار کہاں ہے

Check answer and explanation

Answer: اعظم گڑھ

Explanation علامہ شبلی نعمانی کا مزار اعظم گڑھ میں واقع ہے۔ علامہ شبلی نعمانی کا اصل نام محمد شبلی تھا تاہم حضرت امام ابو حنیفہ کے اصل نام نعمان بن ثابت کی نسبت سے انہوں نے اپنا نام شبلی نعمانی رکھ لیا تھا۔ وہ 1857ء میں اعظم گڑھ کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے۔

42. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا

Check answer and explanation

Answer: مرزا غالب

Explanation Mirza Beg Asadullah Khan, was an Indian poet of the Urdu and Persian languages. He was popularly known by the pen names Ghalib and Asad. His honorific was Dabir-ul-Mulk, Najm-ud-Daula. Born: December 27, 1797, Agra, India Died: February 15, 1869, Delhi, India

43. اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مولانا الطاف حسین حالی

Explanation مولانا الطاف حسین حالی کو اردو ادب کا پہلا تنقید نگار سمجھا جاتا ہے۔ ان کی مشہور تصنیف " مقدمہ شعر و شاعری " اردو تنقید کی بنیادی کتاب مانی جاتی ہے۔

44. دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سبط علی صبا

Explanation سید سبط علی صبا 38 برس پہلے 14؍ مئی 1980ء کوصرف ساڑھے چوالیس برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے ۔۔ وہ 11نومبر 1935ء ک و کوٹلی لوہاراں ، ضلع سیالکوٹ میں پید اہوئے۔ ابتدائی تعلیم رڑکی(بھارت) اور سیالکوٹ سے حاصل کی۔ پہلے پاک فوج اور پھر پاکستان آرڈیننس فیکٹریز، واہ کینٹ میں ملازم رہے۔ ان کے انتقال کے بعد ’ ’طشت مراد‘ ‘ کے نام سے ان کا شعری مجموعہ 1986ء میں چھپا۔ حالانکہ انہوں نے خود مجموعۂ کلام کا نام ’’ ابرِ سنگ ‘‘ طے کیا تھا۔ اس نام سے بعد میں شائع بھی ہوا۔

45. مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟

Check answer and explanation

Answer: ڈاکٹر وزیر آغا

Explanation مجلہ اوراق کے ادیب کا نام ڈاکٹر وزیر آغا ہے۔

46. عبارت: بھارت سے آئی ہوئی ایک گونگی بچی گیتا کی کئی سال پرورش کے بعد جب بیگم بلقیس ایدھی اسے ہندوستان اس کے وارثوں کے پاس لے کر گئیں تو ہندوستان کے وزیراعظم نے ایدھی ٹرسٹ کے لیے ایک کروڑ روپے کا عطیہ پیش کیا مگر عبد الستار ایدھی نے حسبِ عادت معذرت کے ساتھ لینے سے انکار کر دیا۔

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation عبارت : بھارت سے آئی ہوئی ایک گونگی بچی گیتا کی کئی سال پرورش کے بعد جب بیگم بلقیس ایدھی اسے ہندوستان اس کے وارثوں کے پاس لے کر گئیں تو ہندوستان کے وزیراعظم نے ایدھی ٹرسٹ کے لیے ایک کروڑ روپے کا عطیہ پیش کیا مگر عبد الستار ایدھی نے حسبِ عادت معذرت کے ساتھ لینے سے انکار کر دیا۔ آپ کو جب بھی غریبوں کی فلاح کے لیے مالی امداد کی ضرورت پیش آتی تو بازار میں چادر بچھا کر بھیک مانگنے بیٹھ جاتے اور اس میں کوئی عار محسوس نہ کرتے۔ آپ خود فرماتے تھے کہ مجھے اللہ تعالٰیٰ کی مہربانی سے ایک گھنٹے میں لاکھوں روپے چندہ مل جاتا ہے۔ ایک دفعہ 1991ع میں ماچس مہم چلائی تو ایک مخیر شخص نے ایک ماچس کے بدلے اکیانوے لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔ اسی طرح کبھی وہ جھولی پھیلاؤ مہم شروع کر دیتے تو ایک ہی دن میں لاکھوں روپے جمع ہو جاتے۔ دیانت اور امانت کا یہ عالم تھا کہ شمہ بھر بھی کبھی ٹرسٹ کے پیسوں میں سے نہیں لیا ۔ بھارت کے وزیراعظم سے عطیہ نہ لینے کی وجہ کیا تھی؟ مستقل مزاجی برقرار رکھنا درج بالا عبارت کے آخری جملے میں موجود لفظ شمہ کے معنی کیا ہیں؟ مٹھی بھر کر ماچس مہم چلانے کا محرک کیا تھا/تھی؟ ٹرین حادثہ لفظ عار کی ضد کیا ہے؟ بے شرمی عبد الستار ایدھی کی زندگی سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ خدمت و ایثار

47. بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟

Check answer and explanation

Answer: رنگون

Explanation 1858 کو آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا آغاز ہوا تھا۔ بہادر شاہ ظفر کے حالاتِ زندگی پر یہ رپورٹ پہلی مرتبہ نومبر 2017 کو شائع ہوئی تھی جسے آج اس موقعے کی مناسبت سے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے

48. اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟

Check answer and explanation

Answer: خطوط

Explanation نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔

49. الٹی ہو گئیں سب تدبیریں نہ کچھ دوانے کام کیا۔ کس شاعر کے کلام کا مصرع ہے؟

Check answer and explanation

Answer: میر تقی میر

Explanation یہ مشہور مصرع میر تقی میر کے کلام سے ہے، جو اردو شاعری کے اولین اور بڑے شعرا میں شمار ہوتے ہیں ۔ ان کا اندازِ بیان سادگی، گہرائی، اور جذبات کی عمدہ ترجمانی کے لیے جانا جاتا ہے۔ مکمل شعر کچھ یوں ہے: الٹی ہو گئیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کی ا میر کی شاعری میں انسانی جذبات اور غم کی بہترین عکاسی ملتی ہے

50. انگارے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: افسانوں کا ایک مجموعہ

Explanation انگارے افسانوں کا ایک مجموعہ ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.