Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

61. ظاھر دار بیگ کا کردار کس ناول میں ملتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: توبتہ النصوح

Explanation ظاہر دار بیگ کا کردار توبت النصوح افسانے میں ملتا ہے۔ مرزا ظاہر دار بیگ ڈپٹ ی نذیر احمد کے ناول کا کردار ہے

62. کتاب 'پرانا خواب' کے مصنف کا نام کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سجاد حیدر یلدرم

Explanation معروف کتاب خیالستان بھی سجاد حیدر یلدرم نے لکھی ہے۔

63. اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علی گڑھ تحریک

Explanation علی گڑھ تحریک

64. پطرس کے مضامیں چھپ کئے/گیا

Check answer and explanation

Answer: گئے

Explanation سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہے۔ ان کا شمار متحدہ ہندوستان میں نشریات کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پطرس اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ پطرس انگریزی کے پروفیسر تھے اور انگریزی میں اتنی قابلیت تھی کہ انہوں نے امریکا کی جامعات میں انگریزی پڑھائی اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔

65. لیلٰی کے خطوط صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ناول

Explanation لیلٰی کے خطوط صنف کے اعتبار سے ناول ہے۔ لیلٰی کے خطوط قاضی عبدالغفار کی کتاب ہے۔

66. پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی؟

Check answer and explanation

Answer: محمود شیرانی

Explanation ردوپرادبی لسانیاتی تحقیق کا سب سے بڑا کارنامہ پروفیسر شیرانی کی "پنجاب میں اردو"ہے،یہ کتاب تحقیق کےاعتبارسےگراں قدرتصنیف ہے،"پنجاب میں اردو" ادبیات کے ارتقائی مطالعہ کے حوالے سےایک بیش قیمت تحقیقی کام ہے،اس کتاب میں اردو اور پنجابی دونوں سے متعلق نہایت اہم اور دلچسپ لسانی پہلوؤں پر بحث کی گئی ہے۔پروفیسر شیرانی نےاس کتاب میں جومواد پیش کیا ہےوہ نہایت ہی مفید اور اردو کی تخلیق و آغاز سےمتعلق مفیدنتیجوں پرپہنچنےکےلیےکافی ممدومعاون ہے۔حافظ محمود شیرانی نےاپنےگہرےلسانی مطالعےاورٹھوس تحقیقی بنیادوں پریہ نظریہ قائم کیاہےکہ اردوکی ابتداپنجاب میں ہوئی۔

67. ماہنامہ ادب لطیف کا پہلا ایڈیٹر کون تھا؟

Check answer and explanation

Answer: برکت علی چودھری

Explanation ماہنامہ ادب لطیف کا پہلا ایڈیٹر برکت علی چودھری تھا۔

68. Who wrote the famous lines یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے / اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

Check answer and explanation

Answer: Jigar Muradabadi

Explanation This verse is one of the most iconic lines by Jigar Muradabadi, a renowned poet of Urdu literature

69. اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: 18 ویں صدی

Explanation اردو زبان کی ترقی اور عروج کا دور 18 ویں صدی کہلایا جاتا ہے

70. دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: واصف علی واصف

Explanation دل دریا سمندر واصف علی واصف کی تصنیف ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.