Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

361. اردو شاعری کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ولی دکنی

Explanation اردو شاعری کا باوا آدم ولی دکنی کو کہا جاتا ہے۔

362. شاعری: دل میں کہنے لگا یہ ایک گدھا نہ کھلا حال میری ذلت کا، کتنی محنت سے بوجھ اٹھاتا ہوں، ساری دنیا کے کام آتا ہوں

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation شاعری : دل میں کہنے لگا یہ ایک گدھا نہ کھلا حال میری ذلت کا، کتنی محنت سے بوجھ اٹھاتا ہوں، ساری دنیا کے کام آتا ہوں، اک تماشا ہوں بے تمیزی کا، اک نمونہ ہوں بے و قوفی کا ، شیر بھی تو ہے جانور مجھ سا، اس کی شان کیوں ہے بات ہے کیا؟, اس کی صورت سے لوگ ڈرتے ہیں، اس سے دبتے ہوئے گزرتے ہیں، جانور ہے میری طرح وہ بھی اس قدر کیوں ہے پھر اس کی۔ خط کشیدہ شعر میں شاعرانہ صنعت استمعال ہوئی ہے، اسے کہتے ہیں؟ تشبیہ دبتے ہوئے گزرتے ہیں۔ کا مطلب ہے؟ کترا کر گزرنا آخری مصرعے میں متشابہ کی قسم مستعمل ہے، جو کہلاتی ہے؟ متشابہ بلحاظ املا نظم میں اس سے آگے چل کر گدھے نے کون سا قدم اٹھایا ہوگا؟ شیر بننے کی کوشش بے وقوفی کی ضد ہے؟ عقل مندی Last verified on 20-03-2026

363. اقبال کا مضمون کون سا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: قومیت

Explanation اقبال کا مضمون قومیت ہے۔

364. حاجرہ مسرور کس حوالے سے اپنی شناخت رکھتی ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: افسانہ نگاری

Explanation حاجرہ مسرور افسانہ نگاری حوالے سے اپنی شناخت رکھتی ہیں۔

365. مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟

Check answer and explanation

Answer: آخری

Explanation مقطع مقطع کے معنی قطع کرنے کے ہیں چونکہ شاعر اپنی شاعری کا اختتامی شعر میں اپنا تخلص استعمال کرتا ہے، اسی آخری شعر کو اسے مقطع کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر نجؔف شیرازی کا مقطع دیکھیں جب سے دیکھا تجھے حال یہ ہے مرا مجھ کو کہتا ہے پاگل زمانہ نجؔف مطلع کسی بھی غزل کا (شاعری) میں پہلے شعر کو مطلع یا حسن مطلع کہتے ہیں جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں۔

366. ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اطالوی

Explanation ناول کا نام اطالوی زبان سے لیا گیا ہے۔

367. خدا نے اج تک اس قوم کی حالد نہیں بدلی نہ ھو جس کو خیال خود اپنی ھالت ک بدلنے کا یے شعر کس کا ھے؟

Check answer and explanation

Answer: ظفر علی خان

Explanation ظفر علی خاں کا شعر خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

368. اقبال نے کس کو اسلامی ترکش کا "خُکری تیر" کہا؟

Check answer and explanation

Answer: مرزا غالب

Explanation اقبال نے مرزا غالب کو اسلامی ترکش کا "خُکری تیر" کہا.

369. بابائے اردو ”بابائے قوم“ اور ”بابائے صحافت“ کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: لقب

Explanation بابائے اردو ”بابائے قوم“ اور ”بابائے صحافت“ کے الفاظ قواعد کی رو سے لقب ہیں۔

370. شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟

Check answer and explanation

Answer: جاپان

Explanation شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق جاپان ملک سے ہے

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.