371. اسیر عابد نے دیوان غالب کا کس زبان میں ترجمہ کیا
- A. فارسی
- B. None
- C. ہندی
- D. پنجابی
Check answer and explanation
Answer: پنجابی
Explanation
Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: پنجابی
Explanation
Answer: شکار
Explanation مچھیرے دریا پر ماہی گیری یا شکار کے لیے جاتے ہیں، تاکہ مچھلیاں پکڑیں۔ یہ سرگرمی روزگار یا خوراک کے حصول کے لیے کی جاتی ہے۔ Last verified on 18-03-2026
Answer: گلزار نسیم
Explanation گلزارِ نسیم کابنیادی مآخذ یہی نثری داستان ”مذہبِ عشق “ ہے اور خودمذہبِ عشق سے عزت اللہ بنگالی کے فارسی قصہ افسانہ گل بکاولی پر مبنی ہے ۔
Answer: پیام مشرق
Explanation علامہ اقبال کی پیام مشرق فارسی کتاب کا دیباچہ اردو میں ہے۔
Answer: قافیہ
Explanation قافیہ وہ ہم آواز الفاظ ہوتے ہیں جو ردیف سے پہلے آتے ہیں۔ یہ شعر میں آواز کا تکرار پیدا کرتے ہیں اور ردیف کے ساتھ مل کر حسن بڑھاتے ہیں
Answer: اسم ظرف مکان
Explanation اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔ مثالیں مسجد، مشرق، میدان، منڈی، سکول، زمین، آسمان، مدرسہ، وغیرہ اسم ظرف مکاں اسم ظرف کی اقسام ہے اضافی معلومات اسم آلہ وہ اسم ہے جو کسی آلہ یا ہتھیار کے لیے بولا جائے۔ اسم صوت وہ اسم ہے جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے۔ اسم ظرف زماں وہ اسم ہوتا ہے جو کسی وقت (زمانے) کو ظاہر کرے
Answer: ماضی
Explanation ، مسدسِ حالی میں مولانا الطاف حسین حالی نے مسلمانوں کے ماضی، حال، اور مستقبل کا ذک ر کیا ہے۔ حالی نے خاص طور پر مسلمانوں کے شاندار ماضی کو بیان کیا ہے، جہاں ان کی علمی، دینی، اور معاشرتی ترقی کے پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس کے برعکس، مسلمانوں کے زوال اور موجودہ حالات (حالیہ دور کے مسائل) پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے
Answer: امیر مینائی
Explanation امیر مینائی
Answer: نستعليق
Explanation فورٹ ولیم کالج کے چھاپہ خانہ میں اُردو کا رسم الخط نستعلیق تھا ۔ فورٹ ولیم کالج کا قیام 1800ء میں ہوا تھا
Answer: ممبئی
Explanation میرا جی کا انتقال 1949 میں ممبئی، بھارت میں ہوا تھا او ر انہیں وہیں دفن کیا گیا ہے ان کی موت 3 نومبر 1949 کو ہوئی تھی، او ر ان کی عمر 37 سال تھی .
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.