Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

351. میرا جی کلیات کس شخصیت نے ترتیب دی؟

Check answer and explanation

Answer: جمیل جہلی

Explanation "میرا جی کلیات" کو جمیل جہلی نے ترتیب دیا تھا۔ میرا جی ایک معروف اردو شاعر تھے، اور ان کی شاعری نے اردو ادب میں ایک نیا رنگ پیدا کیا۔

352. اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیئں؟

Check answer and explanation

Answer: مسدس

Explanation اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ مسدس ہیئت میں لکھی گیئں۔ بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

353. ابن خطاب قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: کنیت

Explanation ابن خطاب قواعد کی رُو سے کنیت ہے

354. آہ کو چاہیے اک عمر ار ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک یہ شعر کسی کا ہے ہر

Check answer and explanation

Answer: مرزا غالب

Explanation یہ شعر مرزا غالب کا ہے۔

355. ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے: اردو شعرا کے تذکرے اور ______؟

Check answer and explanation

Answer: تذکرہ نگاری

Explanation فرمان فتح پوری 60 سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ چند معروف تصانیف اس طرح ہیں 1. اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری 2. اردورباعی 3. تدریس اردو 4. اردوکی مضمون داستان 5. تحقیق وتنقید 6. نیا اورپرانا ادب 7. قمرزمانی بیگم 8. زبان اوراردوزبان 9. اردو کی نعتیہ شاعری 10. اقبال سب کے لیے 11. غالب شاعر امروز و فردا 12. ھندی اردو تنازع 13. نیازفتح پوری دیدہ شنیدہ 14. عورت اورفنون لطیفہ

356. تصدق حسین۔خالد میرا جی اورنون میم راشد میں کیا چیز مشترک ھے؟

Check answer and explanation

Answer: آزاد نظم

Explanation قافیہ و ردیف سے آزاد لیکن پابند وزن و بحر پر مبنی شاعری کو آزاد نظم کہا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا انیسویں صدی میں فرانس سے ہوئی۔

357. قنوطی شاعر کس شاعر کو کہا جاتا ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: میر

Explanation قنوطی شاعر اُس شاعر کو کہا جاتا ہے جس کی شاعری میں مایوسی، اداسی اور ناامیدی کے جذبات پائے جاتے ہیں۔ اردو ادب میں میر تقی میر کو عام طور پر قنوطی شاعر کہا جاتا ہے، کیونکہ ان کی شاعری میں اداسی اور مایوسی کے رنگ نمایاں ہیں۔

358. نور جہاں کا مزار کس کی نظم ھے؟

Check answer and explanation

Answer: تلوک چند محروم

Explanation Tilok Chand Mehroom, was an Indian Urdu poet. Born: July 1, 1887, Mianwali Died: January 6, 1966

359. طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: کھلنڈرا بچہ کہاں

Explanation طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کھلنڈرا بچہ کہاں ہے۔

360. آواز دوست کت مصنف کون ہیں ؟

Check answer and explanation

Answer: مختار مسعود

Explanation کتاب "آواز دوست" مختار مسعود کی تصنیف ہے اور یہ پہلی بار 1967 میں شائع ہوئی تھی۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.