Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

341. درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟

Check answer and explanation

Answer: کوئے یار میں

Explanation شعر کا درست اختتام لفظ کوئے یار میں ہے، اس طرح پورا شعر ہے کتنا ہے بدنصیب ظفرؔ دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں اور یہ بہادر شاہ ظفر کا مشہور شعر ہے

342. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے

Check answer and explanation

Answer: مولانا ابوالکلام آزاد

Explanation مولانا ابوالکلام آزاد

343. اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟

Check answer and explanation

Answer: ماہ لقا بائی چنداؔ

Explanation ماہ لقا بائی چنداؔ اردو زبان کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ تھی۔ ماہ لقا بائی کا تخلص چندا تھا۔ ماہ لقا کا شمار حیدرآباد، دکن کے اردو زبان کے اولین شعرا میں کیا جاتا ہے۔ اٹھارہویں صدی عیسوی میں ماہ لقا کی شاعری نے اردو زبان کی شاعری کے دبستان دکنی کو نیا فروغ دیا۔ 1824ء میں ماہ لقا کے اُردو دیوان کی اشاعت کے بعد اُسے اردو زبان کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ کا مقام حاصل ہوا۔ جنوبی ہند میں اردو زبان کے فروغ میں ماہ لقا کی شاعری سنگ میل کا درجہ رکھتی ہے۔ شاعرہ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ نظام حیدرآباد کے دربار سے بھی وابستہ رہی۔ 1824ء میں ماہ لقا کا انتقال ہوا۔

344. بلبل نے آشیاں جو چمن سے اٹھا لیا، اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے۔ اس شعر میں "بوم" سے کیا مراد ہے؟

Check answer and explanation

Answer: الو

Explanation بلبل نے آشیاں جو چمن سے اٹھا لیا، اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے۔ اس شعر میں " بوم " سے مراد الو ہے۔ یہ شعر غلام علی ہمدانی کا لکھا ہوا ہے۔

345. رفتگان کس شاعر کی نظم ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مجید امجد

Explanation رفتگان مجید امجد کی نظم ہے

346. پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مزاح نگاری

Explanation سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔ پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہے۔ پطرس اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں پطرس انگریزی کے پروفیسر تھے اور انگریزی میں اتنی قابلیت تھی کہ انہوں نے امریکا کی جامعات میں انگریزی پڑھائی اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔

347. اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: کہہ مکرنی

Explanation اردو نٹر میں سب سے قدیم صنف کیہ / کہہ مکرنی ہے۔

348. ہارٹ اٹیک کس کی نظم ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: فیض احمد فیض

Explanation فیض احمد فیض کی نظ م "ہارٹ اٹیک" اور کہیں دور ترے صحن میں گویا پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کر

349. ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ

Explanation ان میں سے بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ ضرب المثل صحیح ہے۔

350. حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: مثنوی

Explanation مثنوی بڑی مفید اور کارآمد صنف ہے کیونکہ غزل یا قصیدہ کے بر خلاف مثنوی میں قافیہ کی پابندی نہیں ہوتی۔ مثنوی کے بارے میں حالی کا کہنا ہے کہ مثنوی میں مافوق العادت قصی نہ بیان کیے جائیں اور مبالغہ سے پرہیز کرنا چاہیے۔ حال کے تقاضے کے مطابق قصہ میں کلام ایزاد کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.