Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

251. اسم علم کی مثال درج ذیل میں کون سی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: شاعرمشرک

Explanation اسم علم عَلَم کے لغوی معنی علامت اور نشان کے ہیں لیکن گرائمر کی زبان میں اسم علم سے مراد وہ خاص نام ہیں جو مختلف اشخاص کی پہچان کے لیے بولے جاتے ہیں اور مختلف اشخاص کی پہچان کے لیے علامت کا کام دیتے ہیں۔ اسم علم کی مثالیں اسم علم کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ کریں سید الشہدا، شمس الملعاء، کلیم اللہ، قائداعظم، ابن مریم، حمیرا، اسلام آباد، پنجاب، کلو، کلن وغیرہ ND29/11/2022

252. یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو ترا پیماں جاناں

Check answer and explanation

Answer: احمد فراز

Explanation اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

253. مرزا فرحت اللہ بیگ نے کس قلمی نام سے لکھا؟

Check answer and explanation

Answer: مرزا الم نشرح

Explanation مرزا فرحت اللہ بیگ نے مرزا الم نشرح قلمی نام سے لکھا۔

254. مقدمہ شعر و شاعری حالی کی کس کتاب کا مقدمہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: دیوان حالی

Explanation "مقدمہ شعر و شاعری" مولانا الطاف حسین حالی نے 1893ء میں تحریر کیا۔ یہ ان کی کتاب "مسدس حالی" کے مقدمے کے طور پر پیش کیا گیا تھا، نہ کہ "دیوان حالی" کے دیباچے کے طور پر۔ وضاحت: "مقدمہ شعر و شاعری" اردو ادب میں پہلی تنقیدی کتاب کے طور پر تسلیم کی جاتی ہے۔ اس میں حالی نے شاعری کے اخلاقی اور سماجی پہلوؤں پر زور دیا اور جدید اردو تنقید کی بنیاد رکھی

255. حفیظ جالندھری اور داغ دہلوی کے کلام کو کس نے کتابی شکل دی؟

Check answer and explanation

Answer: خواجہ محمد زکریا

Explanation پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا پاکستان سے تعلق رکھنےو الے اردو زبان و ادبیات کے نامور فاضل، شاعر، محقق، نقاد

256. غزل ہیت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟

Check answer and explanation

Answer: قصیدہ

Explanation قصیدہ

257. تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔ علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: تین بار

Explanation تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔ علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد تین بار آئی ہے۔

258. مرثیے کا فروغ دہلی شہر میں ہوا

Check answer and explanation

Answer: غلط

Explanation اُردو میں مرثیہ کی ابتدا دکن سے ہوئی۔ دکن میں عادل شاہی اور قطب شاہی سل طنتوں کے بانی امامیہ مذہب کے پیروکار تھے اور وہ اپنے ہاں امام باڑوں میں مرثیہ خوانی کرواتے تھے۔ اردو کا سب سے پہلا مرثیہ گو دکنی شاعر ملا وجہی تھا۔ لکھنؤ میں اس صنف کو مزید ترقی ملی اور میر انیس اور میر دبیر جیسے شعرا نے مرثیہ کو اعلٰی مقام عطا کیا۔

259. حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مسعود سعد سلیمان

Explanation حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر مسعود سعد سلیمان ہے۔

260. "زاویہ" کس کی کتاب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اشفاق احمد

Explanation "زاویہ" اشفاق احمد کی کتاب ہے

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.