Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

261. مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: احسان دانش

Explanation Ahsan Danish Born: 1914, Kandhla, India Ahsan Danish Died: 1982, Lahore

262. بنات النعش کس شہر آفاق مصنف کی لکھی ہوئی ہے

Check answer and explanation

Answer: ڈپٹی نذیر احمد

Explanation ڈپٹی نذیر احمد

263. یہ مشہور شعر کس کا ہے؟ میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے

Check answer and explanation

Answer: مصطفی زیدی

Explanation یہ مشہور شعر مصطفی زیدی کا ہے۔ میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے

264. کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا گرائمر کی رو سے کیا ھے؟

Check answer and explanation

Answer: ضرب المثل

Explanation کوئی فقرہ، جملہ، شعر یا مصرع جو زندگی کے بارے میں کسی خاص اصول، حقیقت یا رویے ک و جامع اور بلیغ طور پر بیان کرے اور عوام و خواص اسے ترجمانی کے لیے استعمال کرنے لگیں، کہاوت کہلاتا ہے۔ اسی کو عربی میں ضرب المثل کہا جاتا ہے۔ مثالیں: ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا (اپنی نااہلی کو دوسروں پر ڈالنا)۔

265. مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا

Check answer and explanation

Answer: نواب یوسف علی خان

Explanation غالب بچپن ہی میں یتیم ہو گئے تھے، جبکہ ان کی والدہ جنوری 1840ء تک بقیدِ حیات تھیں، ان کی پرورش ان کے چچا مرزا نصر اللہ بیگ نے کی لیکن آٹھ سال کی عمر میں ان کے چچا بھی فوت ہو گئے۔ نواب احمد بخش خاں نے مرزا کے خاندان کا انگریزوں سے وظیفہ مقرر کرا دیا۔

266. شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ــــــــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

Check answer and explanation

Answer: تخلص

Explanation وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔ وہ شاعرانہ نام جو عموما مختصر ہوتا ہے اور شاعر اس کا استعمال شعر میں کرتا ہے تخلص کہلاتا ہے۔

267. وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 میں پاک سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں وفات پائی ؟

Check answer and explanation

Answer: فیض احمد فیض

Explanation فیض تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ٢٠ نومبر 1984ء لاہور میں وفات پاگئے آپ پہلے ایشیائی شاعر تھے جنہیں سوویت یونین نے لینن امن انعام (1962) سے نوازا تھا ۔ لیٹریچر کے نوبل انعام کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا ۔ فیض احمد فیض اردو اور پنجابی ادب کے م صنف بھی ہیں۔

268. بازارِِ حسن کس کا ناول ہے؟

Check answer and explanation

Answer: پریم چند

Explanation منشی پریم چند ہندی اور اردو کے لکھاری تھے۔ بازار حسن کو پہلی مرتبہ 1919 میں شائع کیا گیا۔

269. خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟

Check answer and explanation

Answer: پنڈت رتن ناتھ سرشار

Explanation پنڈت رتن ناتھ سرشار ادیب اور شاعر تھے، تعلق کشمیر سے تھا۔ اپنے زمانے کے اخبارات میں مدیر رہے، سرکاری ملازمت بھی کی اور مضمون نگاری کے ساتھ تصنیف و ترجمہ کا شغل جاری رکھا۔ خوجی کا کردار ان کے ذہن کی اختراع ہے جسے انھوں نے فسانۂ آزاد میں متعارف کروایا۔-

270. سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی؟

Check answer and explanation

Answer: الطاف حسین حالی

Explanation حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے ۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.