241. مرزا ادیب نے کس سن میں ادبی زندگی کا آغاز کیا؟
- A. 1938
- B. ان میں سے کوئی نہیں
- C. 1937
- D. 1936
Check answer and explanation
Answer: 1936
Explanation مرزا ادیب نے 1936 سن میں ادبی زندگی کا آغاز کیا۔
Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: 1936
Explanation مرزا ادیب نے 1936 سن میں ادبی زندگی کا آغاز کیا۔
Answer: عامیانہ
Explanation شاعری میں ابتذال سے عامیانہ مراد ہے۔
Answer: ظفر علی خاں
Explanation ظفر علی خاں
Answer: ان میں سے کوئی بھی نہیں
Explanation خاکہ (انگریزی: Sketch ) کے لغوی معنی ڈھانچہ بنانا یا مسودہ تیار کرنا ہیں۔ جبکہ ادبی نقطہ نظر سے خاکہ شخصیت کی ہو بہو عکاسی کا نام ہے، اس خاکہ نگاری میں نہ صرف شخصیت کی ظاہری تصویر کشی کی جاتی ہے بلکہ باطن کا بھی احاطہ کیا جاتا ہے۔اردو زبان میں خاکہ و شخصیت نگاری کا باضابطہ آغاز مرزا فرحت اللہ بیگ کو ہی تسلیم کیا جاتا ہے اور اس کو آگے بڑھانے اور پروان چڑھانے والوں میں خواجہ حسن نظامی، شاہد احمد دہلوی، رشید احمد صدیقی، اشرف صبوحی، مولوی عبد الحق، جوش ملیح آبادی، دیوان سنگھ مفتون، خواجہ محمد شفیع، مرزا محمد بیگ، مشتاق احمد یوسفی، کرنل محمد خاں، کنہیا لال کپور، شورش کاشمیری، فرحت کاکوروی، مالک رام، جگن ناتھ آزاد، سعادت حسن منٹو، عصمت چغتائی، شوکت تھانوی، فکر تونسوی، بیگم انیس قدوائی، منظر علی خاں منظر، قرۃ العین حیدر، کشمیری لال ذاکر، باقر مہدی، انور عظیم، سردار جعفری، مہندر ناتھ، مجتبیٰ حسین، یوسف ناظم، انتظار حسین، چراغ حسن حسرت، سید صباح الدین، لطیف کاشمیری، منصور آفاقی، اے حمید، صادق الخیری، حافظ لدھیانوی، صالحہ عابد حسین، مجید لاہوری، علی جواد زیدی، کرشن چندر، مشفق خواجہ، اقبال متین، ابراہیم جلیس، نظیر صدیقی، غضنفر وغیرہ جیسے لکھنے والوں کی ایک طویل فہرست ہے۔اردو خاکہ و شخصیت نگاری کی جدید تاریخ میں ایک اہم نام محمد طفیل کا ہے۔جن کودنیا محمد نقوش کے نام سے جانتی اور پہچانتی ہے
Answer: ناول نگاری
Explanation مولوی نذیر احمد کو اردو کا پہلا ناول نگار سمجھا جاتا ہے۔ ان کے ناول " مراۃ العروس " سے اردو میں باقاعدہ ناول نگاری کا آغاز ہوا۔
Answer: ترکی
Explanation قافلہ سالار عشق حضرت مولانا جلال الدین رومی رضی اللہ عنہ نے شہر قونیہ ( ترکی ) کو اپنا دائمی مسکن بنایا جو ترکی کے مشہور تاریخی شہر استنبول سے 665 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
Answer: میر تقی میر
Explanation میر تقی میر کو " خدائے سخن " یعنی شاعری کا خدا کہا جاتا ہے۔ ان کی شاعری سادہ، گہری اور جذباتی اظہار کی بہترین مثال سمجھی جاتی ہے۔
Answer: اُردوے معلی
Explanation شاہ جہان نے اردو کے لیے اُردوے معلی نام تجویز کیا تھا۔
Answer: مظفر وارثی
Explanation "وہی خدا ہے" مظفر وارثی کی مشہور نظم ہے جو خدا کی عظمت کو بیان کرتی ہے۔
Answer: احسان دانش
Explanation احسان دانش
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.