Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

231. مٹی کا دیا کس کی خود نوش ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مرزا ادیب

Explanation Mirza Adeeb, was a Pakistani dramatist, playwright and short story writer who wrote in Urdu and Punjabi language. His plays and short stories won him six prizes and awards from the Pakistan Writers' Guild. also known as Meerza Adeeb, Born: April 4, 1914, Lahore Died: July 31, 1999 Lahore Books: caca conca

232. اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا

Check answer and explanation

Answer: علامہ شبلی نعمانی

Explanation علامہ شبلی نعمانی

233. 13 کتاب ریزہ ریزہ کا مصنف کون ہے

Check answer and explanation

Answer: احمد فراز

Explanation احمد فراز

234. غالب کے مزاج میں اس قدر _____ کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ظرافت

Explanation غالب کے مزاج میں اس قدر ظرافت کی حس تھی کہ انھیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے۔

235. وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: مثنوی

Explanation مثنوی ایک طویل نظم ہوتی ہے جس میں کوئی قصہ، عشق، تصوف یا فلسفہ نظم کی صورت میں بیان کیا جاتا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔

236. مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: لان جائی لس

Explanation علویت یا علوی ایک شیعہ فرقہ ہے جو بارہ ائمہ پر اعتقاد رکھتا ہے۔ انھیں قزلباش بھی کہتے ہیں۔ حالانکہ ان کے اعتقاد بارہ ائمہ کے معتقد شیعہ حضرات سے حد درجہ ملتے ہیں لیکن ان کے روش کو صوفیانہ قرار دیاجاتا ہے۔ یہ فرقہ ترکی میں موجود ہے۔

237. ڈاکٹر شفيق الر حمان کھاں پيدا ھوٗے؟

Check answer and explanation

Answer: مشرقی پنجاب

Explanation Shafiq-ur-Rahman born on 9 November 1920 and died on 19 March 2000 was a Pakistani humoristand a short-story writer of Urdu language.

238. قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: لیلی کے خطوط

Explanation قاضی عبدالغفار صاحب کا ناول " لیلیٰ کے خطوط " 1932 میں منظر عام پر آیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب نئی اور پرانی اقدار میں تصادم بڑھ رہا تھا

239. عبارت: حکیم محمد سعید ایک طرف بچوں کو علم اور اخلاق سے آراستہ کرنے کے لیے نئی نئی راہیں سوچتے اور ان پر عمل کرتے تو دوسری طرف وہ نوجوانوں کی معیاری تعلیم کے لیے بھی فکر مند رہتے۔

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation عبارت : حکیم محمد سعید ایک طرف بچوں کو علم اور اخلاق سے آراستہ کرنے کے لیے نئی نئی راہیں سوچتے اور ان پر عمل کرتے تو دوسری طرف وہ نوجوانوں کی معیاری تعلیم کے لیے بھی فکر مند رہتے۔ چنانچہ انہوں نے صرف اپنے وسائل سے علم و ثقافت کا ایک بہت بڑا علمی اداراہ مدینتہ الحکمت قائم کیا اور اس میں اعلیٰ درجے کی ہمدرد یونیورسٹی بھی قائم کی۔ اس یونیورسٹی میں میڈیکل کی قدیم اور جدید تعلیم کے الگ الگ کالج ہیں، جہاں تعلیم پاکر حکیم اور ڈاکٹر پورے ملک کی خدمت کرتے ہیں ان کے علاوہ ہمدرد یونیورسٹی میں علوم انصرام، انفارمیشن ٹیکنالوجی وغیرہ کی بہترین تعلیم دی جاتی ہے، یہی نہیں بلکہ خدمت خلق کے اور بھی بہت سے کام اسی ہمدرد فاؤنڈیشن ادارے کے تحت ہوتے ہیں جو حکیم محمد سعید نے ۱۹۶۴ع میں قائم کیا تھا۔ مدینتہ الحکمت نام تجویز کرنے کی وجہ تسمیہ کیا ہو سکتی ہے؟ اس اداروں میں وہ اسلامی بنیادوں پر علم کا فروغ چاہتے تھے محمد سعید کے ساتھ شہید کا لفظ ان کے لقب کے بارے میں بتاتا ہے ، جو کیا ہے؟ شہید پاکستان حکیم صاحب نے اپنی رقم سے علمی اداراہ قائم کیا جس کی وجہ کیا تھی؟ ملکی معیشت کی کسمپرسی علم انصرام کس کو کہتے ہیں؟ علم برائے منتظمین قدیم اور جدید مرکب ہے جو کیا کہلاتا ہے؟ مرکب توصیفی

240. مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: عبداللہ حسین

Explanation اداس نسلیں اردو زبان لکھا جانے والا تاریخی ناول ہے جسے عبد اللہ حسین نے 1963ء میں تحریر کیا۔ یہ ناول عبد اللہ حسین کی پہچان بنا۔ ا س ناول کے پچاس سے زیادہ ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.