Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

221. کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: تضمین

Explanation کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں تضمین کہا جاتا ہے

222. حالی کن کی صحبت سے فیض یاب ہوئے؟

Check answer and explanation

Answer: غالب اور شیفتہ

Explanation حالی غالب اور شیفتہ کی صحبت سے فیض یاب ہوئے۔

223. کتاب تذکرہ کس کی تصنیف ہے

Check answer and explanation

Answer: ابوالکلام آزاد

Explanation ابوالکلام آزاد

224. دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ھے کہتے ہیں یہ آرام گہ نور جہاں ھے یہ شعر کس کا ھے

Check answer and explanation

Answer: تلوک چند محروم

Explanation Tilok Chand Mehroom, was an Indian Urdu poet. Born: July 1, 1887, Mianwali Died: January 6, 1966

225. ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ن م راشد

Explanation سن 1942ء میں ن م راشد کا پہلا مجموعہ ' ماورا ' شائع ہوا۔ جو نہ صرف اردو آزاد نظم کا پہلا مجموعہ ہے بلکہ یہ جدید شاعری کی پہلی کتاب بھی ہے۔

226. حمد میں اللہ کی تعریف بیان کی جاتی ہے جبکہ مناجات میں اس کے علاوہ بھی بات کی جاتی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اللہ سے دعا

Explanation حمد میں صرف اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کی جاتی ہے۔ جبکہ مناجات میں بندہ اللہ سے دعا، فریاد اور اپنی حاجات بیان کرتا ہے۔ Last verified on 20-03-2026

227. اردو ادب کی اصطلاح میں خاکہ سے مراد کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: شخصیت کا با پورا تاثر

Explanation خاکہ اردو ادب کی ایک نثری صنف ہے جس میں کسی شخصیت کا مختصر مگر مؤثر اور جاندار تعارف پیش کیا جاتا ہے۔ اس میں شخصیت کے انداز، عادات و اطوار اور مزاج کا نقشہ مزاح یا سنجیدگی سے کھینچا جاتا ہے۔

228. ایک قصہ نگاری کی سب سے قدیم کسی صنف کی تسلیم کی جاتی ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: داستان

Explanation داستان ایک قدیم صنفِ ادب ہے جو خاص طور پر فارسی اور اردو ادب میں اہم مقام رکھتی ہے۔ یہ طویل کہانیاں یا قصے ہوتے ہیں جن میں کرداروں، واقعات اور جذبات کی پیچیدگیاں بیان کی جاتی ہیں۔ داستانیں عام طور پر روایات، تاریخ، اور افسانوی عناصر پر مبنی ہوتی ہیں۔

229. نمک دان گرائمر کی رو سے کونسا اسم ہے

Check answer and explanation

Answer: اسم الہ

Explanation نمک دان گرائمر کی رو سے اسم الہ ہے

230. اے راہ حق کے شہیدوکس نے لکھا؟

Check answer and explanation

Answer: مشیر کاظمی

Explanation 1965 ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران مشیر کاظمی کا قومی نغمہ اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو بے حد مقبول ہوا۔ اس نغمے کی موسیقی میاں شہر یار نے ترتیب دی تھی اور اسے نسیم بیگم نے گایا تھا۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.