Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

211. اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے

Check answer and explanation

Answer: عبدالحلیم شرر

Explanation عبدالحلیم شرر

212. زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: لف و نشر

Explanation زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے مرزا غالب کے اس شعر میں لف و نشر صنعت استعمال ہوئی ہے۔

213. انور مسعود کس مضمون کے استاد ہیں ؟

Check answer and explanation

Answer: فارسی

Explanation ا نور مسعود (پیدائش: 8 نومبر، 1935ء) پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔

214. اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بشری رحمن

Explanation اردو ادب کا منگلا ڈیم احمد ندیم قاسمی کا خطاب ہے۔ اردو کا والٹر سکاٹ عبدالحلیم شرر کا خطاب ہے۔ اردو کے جین آسٹن بشری رحمن کا خطاب ہے۔

215. کتاب لاہور کا بدستان کی تصنیف ہے

Check answer and explanation

Answer: انور سدید

Explanation انور سدید

216. اردو میں خاکہ نگاری کا آغاز کس تحریر سے ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: نذیر احمد کی کہانی

Explanation اردو میں باقاعدہ خاکہ نگاری کا آغاز مرزا فرحت اللہ بیگ کے مشہور خاکے "نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی" سے ہوا جو 1927ء میں شائع ہوا۔ اس تحریر کو اردو کا پہلا باقاعدہ خاکہ مانا جاتا ہے جس میں شخصیت کی ہو بہو تصویر کشی کی گئی ہے۔

217. 'دم' کا لغوی معنی کیاہیں؟'

Check answer and explanation

Answer: سانس

Explanation دم' کا لغوی معنی سانس ہے' *** ND29-11-2022

218. مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام اس شعر میں ردیف کیا ہے

Check answer and explanation

Answer: لاکھوں سلام

Explanation شعری اصطلاح میں ردیف سے مراد وہ لفظ یا الفاظ کا مجموعہ ہے جو قافیے کے بعد مکرر آئیں اور بالکل یکساں ہوں۔ ردیف کا ہر مصرعے میں ہونا لازمی نہیں ہے۔ عام طور پر یہ غزل کے اشعار میں مصرعۂ ثانی میں دہرائے جاتے ہیں۔

219. خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔ یہ شعر کس کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مولانا ظفر علی خان

Explanation خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔ یہ شعر مولانا ظفر علی خان کا ہے۔

220. برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟

Check answer and explanation

Answer: خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور

Explanation خدیجہ مستور ، 12 دسمبر 1927 ء کو، جب کہ ہاجرہ مسرور ، 17 جنوری 1930 ء کو پیدا ہوئیں۔ خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں متعارف ہوئیں۔ دونوں بہنیں اپنے منفرد اور سماجی حقیقت نگاری پر مبنی افسانوں کے لیے مشہور ہیں۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.