Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

201. طنز و مزاح کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: لطیف پیرائے میں اصلاح کرنا

Explanation طنز و مزاح کا مقصد معاشرتی برائیوں، کمزوریوں یا نکتوں کی لطیف انداز میں نشاندہی کرنا ہوتا ہے۔ یہ ادب کی ایک سنجیدہ صنف ہے جو اصلاحِ معاشرہ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

202. صدیوں جدید دنیا میں سے کون سے شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: میر تقی میر

Explanation جدید دنیا میں کئی شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں، جن میں سے کچھ کے نام درج ذیل ہیں: مرزا غالب، علامہ اقبال، فیض احمد فیض، اور میر تقی میر ۔ ان شعرا نے اردو ادب میں عشقیہ شاعری کو ایک نیا رنگ اور انداز بخشا۔

203. ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟

Check answer and explanation

Answer: پروین شاکر

Explanation پروین شاکر نے اردو ادب میں پہلی بار صنف نازک کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ضمیر واحد متکلم کا استعمال کیاجس سے ا ن کے قاری بہت جلد ان کی طرف ایک مقناطیسی قوت کے ساتھ کھینچے چلے آئےماہ تمام ان کا کلیات ہے اس کلیات میں ان کے مجموعہ کلام خوشبو، صد برگ، خود کلامی، انکاراور کف آئینہ شامل ہیں۔

204. یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: حیدر علی آتش

Explanation یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر حیدر علی آتش کا ہے۔

205. ایسی نثرکا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں

Check answer and explanation

Answer: مسجع نثر

Explanation مسجع نثر کی مختصر تعریف ایسی عبارت جس کے ایک فقرے کے الفاظ دوسرے فقرے کے الفاظ میں ہم وزن اورہم قافیہ ہوں۔

206. ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

Check answer and explanation

Answer: ڈپٹی نذیر احمد

Explanation ڈپٹی نذیر احمد

207. تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے رکھی؟

Check answer and explanation

Answer: شبلی نعمانی

Explanation تقابلی تنقید کی بنیاد شبلی نعمانی نے رکھی۔

208. دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟

Check answer and explanation

Answer: مرزا محمد حسن قتیل

Explanation انشا اللہ خان کو اپنی مشہور کتاب "دریائے لطافت" لکھنے میں مرزا محمد حسن قتیل کی مدد حاصل تھی

209. "چوبال" was written by which of the following authors?

چوپال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: Ahmed Nadeem Qasmi

Explanation چوبال was written by Ahmed Nadeem Qasmi He was first published in 1986

210. اکبری اور اصغری کس مشہور ناول کے دو کردار ہیں

Check answer and explanation

Answer: مراۃالعروس

Explanation مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا پہلا اردو ناول ہے جو 1869 میں لکھا گیا۔ ناول کا اسلوب اصلاحی اور اخلاقی تربیت پر مبنی ہے

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.