Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

171. غزل کے کون سے شعر کو مطلع کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: پہلے

Explanation شعر غزل کے ایک حصے کو کہتے ہیں۔ شعر کی سطر کو مصرع کہا جاتا ہے، اشعار پہ مشتمل مجموعہ کو غزل کہتے ہیں ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔ پہلے مصرعے کو مصرع اولیٰ اور دوسرے کو مصرع ثانی کہتے ہیں غزل میں موجود اشعار کے مختلف نام ہیں پہلے شعر کو مطلع کہا جاتا ہے جس کے دونوں مصروں میں قافیہ اور ردیف استعمال ہوتا ہے غزل کے آخری شعر کو مقطع کہا جاتا ہے جس کے پہلے مصرعے میں اکثر شاعر اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں اور دوسرے مصرعے میں قافیہ کے ساتھ ردیف کا استعمال کیا جاتا ہے مطلع اور مقطع کے درمیان موجود غزل کے تمام اشعار (ہرایک شعر کو) کو بیت کہتے ہیں۔ مطلع غزل کا پہلا شعر ہوتا ہے جس کے دونوں مصرعوں میں قافیہ و ردیف ہوتا ہے۔ اسی شعر سے غزل کی زمین اور بحر کا تعین ہوتا ہے۔ مقطع غزل کا آخری شعر ہوتا ہے۔ اس میں اکثر شاعر اپنا تخلص (ادبی نام) استعمال کرتا ہے۔

172. مولانا ظفر علی خان کہاں کے تعلیم یافتہ تھے؟

Check answer and explanation

Answer: علی گڑھ کالج

Explanation مولانا ظفر علی خان علی گڑھ کالج کے تعلیم یافتہ تھے۔

173. آزاد نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ن م راشد

Explanation آزاد نظم کا بانی ن م راشد کہا جاتا ہے۔

174. مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے؟ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

Check answer and explanation

Answer: محمد علی جوہر

Explanation یہ مشہور شعر محمد علی جوہر کا ہے۔ انہوں نے یہ اشعار کربلا کی عظمت اور حسین ابن علی کی قربانی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے کہے تھے ۔

175. وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں

Check answer and explanation

Answer: مجهول الحال

Explanation مجهول الحال اس راوی کو کہتے ہیں جس کی حالت یا پہچان واضح نہیں ہوتی، یعنی اس کی سچائی یا قابل اعتبار ہونے کی تصدیق نہیں ہوتی، حالانکہ اس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد موجود ہوں۔

176. ٹھنڈا گوشت اور یزید، نمرود کی خدائی کس کے افسانے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: سعادت حسن منٹو

Explanation بالکل صحیح! سعادت حسن منٹو اردو ادب کے ایک معروف افسانہ نگار ہیں، جو اپنی بے باک اور حقیقت پسندانہ تحریروں کے لیے مشہور ہیں۔

177. چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: رباعی

Explanation رباعی عربی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی چار چار کے ہیں۔ رباعی کی جمع رباعیات ہے۔ شاعرانہ مضمون میں رباعی اس صنف کا نام ہے جس میں چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون ادا کیا جاتا ہے۔

178. اردو شاعری میں سب سے پہلا لکھا جانے والا فارسی تذکرہ کون سا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: نکات الشعراء

Explanation اردو شاعری میں سب سے پہلا لکھا جانے والا فارسی تذکرہ نکات الشعراء ہے۔

179. رباعی کس ادب سے آئی؟

Check answer and explanation

Answer: فارسی

Explanation رباعی عربی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی چار چار کے ہیں۔ شاعرانہ مضمون میں رباعی اس صنف کا نام ہے جس میں چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون ادا کیا جاتا ہے۔ رباعی کا وزن مخصوص ہے، پہلے دوسرے اور چوتھے مصرعے میں قافیہ لانا ضروری ہے۔ تیسرے مصرعے میں اگر قافیہ لایا جائے تو کوئی عیب نہیں۔ اس کے موضوعات مقرر نہیں۔ اردو فارسی کے شعرا نے ہر نوع کے خیال کو اس میں سمویا ہے۔ رباعی کے آخری دو مصرعوں خاص کر چوتھے مصرع پر ساری رباعی کا حسن و اثر اور زور کا انحصار ہے۔رباعی کا موجد فارسی شاعر رودکی کو مانا جاتا ہے۔رباعی کے 24اوزان ہیں

180. تالیف کا کیا مطلب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا

Explanation تالیف مختلف کتابوں سے انتکاب کرکے ایک نئی کتاب مرتب کرنا مختلف کتابوں کے مضامین چن کر ایک نئے پیرایہ میں ترتیب دینا کتاب کی تالیف و جمع کا کام کسی دوسرے کی تالیف شدہ کتاب کو ترتیب دینا **** ND29-11-2022

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.