Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

161. وہ نظم جس میں اللہ کے برگزیدہ بندوں کی تعریف ہو وہ کیا کہلاتی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: منقبت

Explanation وہ نظم جس میں اللہ کے برگزیدہ بندوں کی تعریف ہو وہ منقبت کہلاتی ہے۔

162. نثر پارہ: چوتھے دن پھر فوجی آیا۔ اب کی بار اس نے کہا عمدہ کا لفظ اس میں بے معنی ہے اسے بھی نکال دو۔

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation نثر پارہ : چوتھے دن پھر فوجی آیا۔ اب کی بار اس نے کہا عمدہ کا لفظ اس میں بے معنی ہے اسے بھی نکال دو۔ میں نے وہ بھی مٹوادیا۔ اب لکھا تھا۔ مچھلی ہر وقت ملتی ہے۔ پانچویں روز فوجی بولا۔ میں نے رات بھر سوچا ہے اس میں ہر وقت کا لفظ بھی بہت برا معلوم ہوتا ہے۔ اس پر میں نے لکھ دیا ۔ مچھلی ملتی ہے۔ چھٹے دن فوجی آیا تو بولا کہ اس میں ملتی ہے کے لفظ رات بھر کھٹکتے رہے۔ صرف مچھلی لکھنا ہی کافی ہے۔ چناں چہ چھٹے دن بورڈ پر صرف مچھلی رہ گیا۔ ساتویں دن وہی فوجی دوست آیا اور کہنے لگا: میں رات بھر غور کرتا رہا ہوں مجھے یہ لفظ مچھلی بھی خاص پسند نہیں تم صرف سادہ بورڈ لگوادو تمہاری مچھلی کی خوشبو سے پورا بازار مہکتا رہتا ہے جس کی ناک ہوگی وہ خود خوشبو سونگھتا ہوا تمہاری دکان پر پہنچ جایا کرے گا۔ مجھے یہ بات بھی معقول معلوم ہوئی۔ چنانچہ میں نے بورڈ سے مچھلی کا لفظ بھی مٹوادیا۔ یوں اب دکان پر سادہ کالا بورڈ لگوادیا۔ اب لوگ پہلے کی نسبت زیادہ آتے ہیں۔ اور زیادہ شوق سے کھاتے ہیں ۔ عبارت پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ؟ کہانی سنائی جا رہی ہے عبارت کے مطابق ابتدائی تین دن میں حذف کے لیے ہونے والے الفاظ کی تعداد رہی ہوگی؟ دو عبارت کا مرکزی خیال کچھ یوں بنتا ہے؟ عمل گفتار سے زیادہ بامعنی ہے دکان پر لگے بورڈ کا رنگ کالا رکھنے میں منطق پوشیدہ ہے؟ جُداگانہ حیثیت درج بالا عبارت میں رموز و اوقاف کی علامت ایک سے زیادہ دفعہ مستقل ہے ؟ واوین Last verified on 18-03-2026

163. پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: علامہ اقبال

Explanation اقبال کا یہ شعر بال جبرئیل کا سرما نہ ہے اور یہ برتری ہری کے تین سلوک سے لیا گیا ہے ****** ND30-12-2022

164. عبارت: دیکھو وہ نوجوان آ رہا ہے زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ وہ نوجوان اس مجمعے میں تھا۔

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation عبارت : دیکھو وہ نوجوان آ رہا ہے زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ وہ نوجوان اس مجمعے میں تھا۔ اس نے اونٹنی سے اترتے ہی معذرت کی کہ میری زین کا تنگ ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث مجھے کچھ دیر دگنا پڑا۔ مجھے خوشی ہے کہ میرے محسن کی جان بچ گئی۔ اب میں ہر سزا بھگتنے نے کے لیے تیار ہوں۔ نوجوان کی شرافت اور ایفائے عہد نے سارے مجمعے پر سناٹا طاری کر دیا۔ لوگ دل سے اس کی سلامتی کی دعائیں مانگنے لگے۔ اتنے میں بوڑھے کے دونوں بیٹے مجمعے سے نکل کر حضرت عمر فاروق رضہ کے روبرو کھڑے ہو گئے اور عرض کی اے امیر المومنین ہم اپنے باپ کا خون معاف کیا ہم نہیں چاہتے کہ ایک ایسا سچا مسلمان ہماری وجہ سے موت کے گھاٹ اتارا جائے۔ یہ سن کر حضرت عمر رضہ کی آنکھوں میں مسرت کے آنسو آگئے اور فرمایا خدا کی قسم میری بھی یہی خواہش تھی کہ کسی طرح یہ نوجوان بچ جائے۔ اس احسان کے لیے تمہارا شکر گزار ہوں۔ حضرت عمر فاروق رضہ نے نوجوان کی آزادی کا حکم دے دیا۔ جن صحابی رسول اللہ صہ نے نوجوان کی ضمانت دی تھی۔ وہ حضرت ابوذر غفاری رضہ تھے۔ نوجوان کے طرز عمل عمل سے ہمیں کس کا سبق ملتا ہے؟ ایفائے عہد کا مسرت کے آنسو آنا کیا ہے؟ محاورہ عبارت کے مطابق زین کا تنگ ٹوٹنا سے مراد کیا ہے؟ زین کا تسمہ ٹوٹ جانا عبارت کے مطابق بوڑھے مقتول کے دونوں بیٹوں کو کیا کہا جائے گا؟ ورثا اوپر دی گئی عبارت میں انسانوں کے جملوں کی پہچان کس سے ہو رہی ہے؟ علامت واوین کی وجہ سے

165. نثر: گرمی کا موسم تھا، دھوپ کی تیزی سے سمندر کا پانی بھاپ بن کر اٹھا اور بادل بن گیا تو ہوا نے آگے بڑھ کر اسے اپنے کاندھوں پر اٹھایا اور کہا: میں خشکی کی طرف سے آ رہی ہوں۔

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation نثر : گرمی کا موسم تھا، دھوپ کی تیزی سے سمندر کا پانی بھاپ بن کر اٹھا اور بادل بن گیا تو ہوا نے آگے بڑھ کر اسے اپنے کاندھوں پر اٹھایا اور کہا: میں خشکی کی طرف سے آ رہی ہوں۔ وہاں سب انسان، حیوان، پیڑ اور پودے تمہارا انتظار کر رہے ہیں۔ اور --- اور کیا؟ پانی نے پوچھا۔ اور اللہ تعالیٰ سے تمہارے آنے کی دعا مانگ رہے تھے۔ میں سوچا جلدی سے چلوں اور تمہیں لے آؤں۔ ہوا بولی پانی نے کہا: ہاں باجی، تم نہ ہوتیں تو میں انسانوں، حیوانوں اور پیڑ پودوں اور ساری مخلوق کی پیاس بجھانے کیسے جاتا، وہ تو سب پیاس سے مر جاتے۔ تمہارا بہت بہت شکریہ!۔ نہیں بھئیا، شکریے کی اس میں کیا بات ہے! ہوا نے جواب دیا۔ تم تو میرے اپنے ہو۔ ہائیڈروجن اور آکسیجن میرے ہی تو حصے ہیں، جن سے مل کر تم بنے ہو۔ تمہیں کندھوں پر بٹھا کر خود میرا کلیجہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے ورنہ دھوپ کی تیزی تو مجھے جھلسا دیتی ہے۔ لوگ مجھ سے بیزار ہو جاتے ہیں اور تمہارے ساتھ چلتی ہوں تو انسان، حیوان، کھیت اور باغ سب مجھے خوش آمدید کہتے ہیں۔ پانی بولا: تم نہ ہوتیں تو میں زمین پر برستا نہ پہاڑوں پر جا کر برف کی شکل اختیار کرتا۔ پانی، ہائیڈروجن اور آکسیجن کا مرکب ہے جبکہ ہوا میں شامل ہیں؟ ہائیڈروجن، کاربن ڈائی آکسائڈ اور آکسیجن اللہ تعالیٰ سے تمہارے آنے کی دعا مانگ رہے تھے۔ اس جملے کو مستقبل میں تبدیل کرنے کے لیے درست زمانے کی نشاندہی کیجیے؟ اللہ تعالیٰ سے تمہارے آنے کی دعا مانگ رہے ہوں گے۔ ہوا اور پانی کو انسانی رشتوں کا نام دینے کا مقصد ہے؟ قاری کو رشتوں کی قدر بتانا پانی نے کہا: ہاں باجی، تم نہ ہوتیں تو میں انسانوں، حیوانوں اور پیڑ پودوں اور ساری مخلوق کی پیاس بجھانے کیسے جاتا، وہ تو سب پیاس سے مر جاتے۔ ان جملوں میں جو رموز و اوقاف مستعمل ہیں۔ وہ ہیں؟ تفصیلیہ، واوین، سکتہ، ختمہ اور استعجابیہ درج بالا عبارت کا مرکزی خیال ہے؟ کائنات کی ہر چیز ایک دوسرے کی مدد کرتی ہے Last verified on 20-03-2026

166. اردو ادب کی رو سے امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا تحریر آرام و سکون کونسی صنف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ڈرامہ

Explanation امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا " آرام و سکون " ایک ڈرامہ ہے۔ یہ ڈرامہ اردو ادب کی کلاسیکی تخلیقات میں شامل ہے اور اس کا مقصد سماجی موضوعات کو پیش کرنا ہے۔

167. "عودہندی" کس شاعر کی تخلیق ہے؟

Check answer and explanation

Answer: حال

Explanation عودہندی شاعر اسد اللہ خان غالب کی تخلیق ہے عودہندی پہلی مرتبہ مرزا کے اردو خطوط کا یہ مجموعہ 1868 میں چھپا

168. قومی زبان کی ترقی کس ادارے کے ذمہ داری ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مقتدرو قومی زبان

Explanation قومی زبان کی ترقی مقتدرو قومی زبان ادارے کے ذمہ داری ہے۔

169. یعنی احمد ین نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام کسی شاعر کے شعر سے لیا ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: غالب

Explanation یعنی احمد یٰنی نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام غالب کے شعر سے لیا ہے۔

170. مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: امتیاز علی تاج

Explanation مشہور ڈارمہ انار کلی امتیاز علی تاج کی تصنیف ہے یہ ڈراما پہلی بار 1932ء میں شائع ہوا۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.