Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

181. اسرار خودی کس زبان میں ہے؟

Check answer and explanation

Answer: فارسی

Explanation اسرار خودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی پہلی فلسفیانہ شاعری کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1915ء میں شائع ہوئی۔

182. اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سب رس

Explanation اردو نثر کی پہلی کتاب کا نام سب رس ہے۔

183. علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل......... کو ہوئی

Check answer and explanation

Answer: 1938

Explanation ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء - وفات: 21 اپریل 1938ء) ۔ کونسی کتا ب علامہ اقبال کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟ ارمغان حجاز ۔ اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا کیا نام ہے؟ علم الا قتصاد

184. کس نے اردو نثر کو مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا؟

Check answer and explanation

Answer: سر سید احمد خان

Explanation اردو نثر کی پہلی کتاب کا نام سب رس ہے۔ سر سید احمد خان نے اردو نثر کو اصلاحی، تعلیمی اور سماجی مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا۔ ان کی تحریک نے اردو نثر کو محض ادب سے نکال کر عملی زندگی سے جوڑ دیا۔

185. دوسرے سفر شام میں جس بحیرہ راہب نسطورا سے ملاقات ہوئی تھی اسکا اصل نام کیا تھا؟

Check answer and explanation

Answer: جرجیس

Explanation دوسرے سفر شام میں نسطورا راہب سے ملاقات کا اصل نام جرجیس تھا یہ ملاقات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے ایک اہم واقعے کے طور پر جانا جاتا ہے

186. شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: جون ایلیا

Explanation جون ایلیا ایک انتھک مصنف تھے، لیکن انہیں اپنا تحریری کام شائع کروانے پر کبھی بھی راضی نہ کیا جا سکا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ " شاید " اس وقت شائع ہوا جب ان کی عمر 60 سال کی تھی۔

187. کتاب ماہ تمام کی تصنیف ہے

Check answer and explanation

Answer: پروین شاکر

Explanation پروین شاکر

188. شعر میں امید آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لئے کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: رجائیت

Explanation شعر میں امید آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لئے رجائیت اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔

189. اردو کا معنی

Check answer and explanation

Answer: لشکر

Explanation "اردو" ترکی زبان کا لفظ ہے، جس کے بنیادی معنی لشکر، فوج، چھاؤنی یا کیمپ کے ہیں۔ تاریخی طور پر، یہ لفظ شاہی لشکر یا دارالحکومت کے لیے استعمال ہوتا تھا اور وقت کے ساتھ اس نے ایک زبان کی شکل اختیار کر لی جو " اردوئے معلیٰ " کہلائی۔

190. نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے اس جملے میں "ذہین" کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: صفت

Explanation "ذہین" اس جملے میں نادیہ کی خصوصیت کو بیان کر رہا ہے، اس لیے یہ ایک صفت ہے جو کسی شخص یا چیز کی خصوصیات یا خاصیت کو بیان کرتا ہے

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.