Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

121. اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: نظم

Explanation نظیر اکبرآبادی اردو نظم کے پہلے شاعر تھے۔ نظم میں کسی ایک مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے۔ اس میں ردیف اور قافیے کی پابندی ضروری نہیں ہوتی، بلکہ خیالات کی ترتیب اہم ہوتی ہے۔

122. کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے _____ کا باعث بنے۔

Check answer and explanation

Answer: دلچسپی

Explanation کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے دلچسپی کا باعث بنے۔

123. کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: احمد ندیم قاسمی

Explanation "کپاس کے پھول" کے مصنف احمد ندیم قاسمی ہیں۔ یہ افسانوی مجموعہ احمد ندیم قاسمی کے ابتدائی ادبی کارناموں میں شمار ہوتا ہے۔ اس مجموعے میں معاشرتی مسائل، دیہی زندگی کی خوبصورتی، اور انسانی جذبات کو بہت گہرائی سے بیان کیا گیا ہے۔

124. اختر حسین جعفری نے نظم "تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں" کس کی موت پر لکھی؟

Check answer and explanation

Answer: ایزار پاونڈ

Explanation اختر حسین جعفری ایزرا پاؤنڈ کو اتنا عزیز رکھتے تھے کہ جب انہیں ایذرا پاؤنڈ کی موت کی خبر ملی تو انہوں نے بے ساختہ مندرجہ ذیل نظم لکھی ایذرا پاؤنڈ کی موت پر تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے انتظار بہار بھی کرتے دامن چاک سے اگر اپنے کوئی پیمان پھول کا ہوتا آ تجھے تیرے سبز

125. اردو میں "سید الاحرار" کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مولانا حسرت موہانی

Explanation اردو میں "سید الاحرار" مولانا حسرت موہانی شاعر کو کہا جاتا ہے۔

126. مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے

Check answer and explanation

Answer: حال

Explanation مسدس حالی میں اسلام کی گزستہ عظمت، مسلمانان سابق کے کارنامے ان کے بلند خیالات کے بر خلاف اس کے زمانہ موجودہ میں ان کی سستی اور کاہلی کا ذکر ہے ا ردو شاعری میں مولانا حالی کا ا علیٰ ترین کارنامہ ان کی طویل نظم ”مدوجزر اسلام“ ہے جو عام طور پر ” مسدس حالی “ کے نام سے مشہور ہوئی ۔ مسدس حالی کے کل 294 بند ہیں مسدس حالی 1879 سال میں شائع ہوئی

127. اردو کلاسیکل اور جدید شاعری کا سنگم کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: خواجہ الطاف حسین حالی.

Explanation خواجہ الطاف حسین حالی کو اردو کلاسیکل اور جدید شاعری کا سنگم قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنی شاعری اور نثر کے ذریعے اردو ادب میں جدیدیت کا آغاز کیا،

128. شبلی نعمانی کی تصنیف شعرالعجم کا تعلق کس صنف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: تنقید

Explanation شبلی نعمانی کی تصنیف شعرالعجم کا تعلق تنقید صنف ہے۔

129. دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: آٹھ

Explanation دنیا کی زبانیں کئی لسانی خاندانوں میں تقسیم کی جاتی ہیں، جن میں سے آٹھ بڑے خاندان مشہور ہیں۔ ان میں ہند-یورپی ، سینی-تبت، افرو-ایشیائی ، ڈریویڈی، آلٹائک ، آسٹرونیزین، بنتو اور یورالک شامل ہیں۔

130. حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے مشہور شاعر تھے، بتائیے کہاں پیدا ہوئے؟

Check answer and explanation

Answer: روہڑی

Explanation حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے ایک عظیم صوفی اور مشہور شاعر تھے۔ وہ روہڑی ( ضلع سکھر ) میں پیدا ہوئے، اور ان کی شاعری میں روحانیت اور اخلاقی تعلیمات نمایاں ہیں۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.