Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

111. Who did Akhtar Sherani refer to as the first poet of Urdu?

اختر شیرانی نے اردو کا پہلا شاعر کس کو کہا؟

Check answer and explanation

Answer: Mirza Ghalib

Explanation Akhtar Sherani, a noted Urdu poet, referred to Mirza Ghalib as the first major Urdu poet. Akhtar Shirani, is considered to be one of the leading romantic poets of Urdu language. Born: May 4, 1905, Tonk State Died: September 9, 1948, Lahore

112. احمد ندیم قاسمی کی پہچان کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: افسانہ

Explanation احمد ندیم قاسمی کی پہچان افسانہ ہے۔

113. اقتباس: ارسلان کو اچھی طرح معلوم تھا کہ اس عید پر عیدی تو نہیں ملتی۔ اس کو تو اپنی گلی میں ہونے والی قربانیوں کو دیکھنے کا شوق تھا۔

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation اقتباس : ارسلان کو اچھی طرح معلوم تھا کہ اس عید پر عیدی تو نہیں ملتی۔ اس کو تو اپنی گلی میں ہونے والی قربانیوں کو دیکھنے کا شوق تھا۔ پچھلے دو سالوں سے وہ نمازِ عید سے آنے کے بعد محلے میں جانوروں کو قربان ہوتے ضرور دیکھتا ۔ اس نے بھیڑ، بکری، گائے وغیرہ تو ہر سال قربان ہوتے دیکھے تھے۔ اس بار ان کے محلے میں شیخ صاحب کے گھر ایک اونٹ آیا تھا جو نمازِ عید کے فوراً بعد کاٹا جانا تھا۔ اس کی یہ خواہش تھی کہ وہ یہ قربانی ہوتے ضرور دیکھے۔ جلدی چلیے ناں ابو! اس کے والد جیسے ہی کمرے سے تیار ہوکر نکلے اس نے ان کا ہاتھ پکڑ کر کھینچا، اس کے والد اس کی بے چینی سمجھتے تھے۔ چل تو رہے ہیں بیٹا! انہوں نے پیار سے اس کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا۔ بھائی جان کے آتی ہے یہ تینوں عید گاہ چلے گئے۔ نماز سے فارغ ہوکر سب لوگ آپس میں عید ملے۔ عید کے لفظی معنیٰ ہیں؟ پلٹ کر آنا اقتباس کے مطابق ذکر کیے گئے جانور ہیں؟ قربانی کے جانور ارسلان اور اس کے والد کے درمیان ہونے والی بات چیت کو اردو ادب میں کہتے ہیں؟ مکالمہ جلدی چلیے ناں ابو! درج بالا فقرہ ارسلان کے کس جذبے کی نشان دہی کرتا ہے؟ بے چینی پڑھے گئے اقتباس میں ہمیں سبق ملتا ہے؟ ایثار کرنے کا Last verified on 18-03-2026

114. زمیندار اخبار کے آخری ایڈیٹر کانام بتائیے

Check answer and explanation

Answer: اختر علی خان

Explanation اختر علی خان

115. وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مسدسِ حالی

Explanation مسدس حالی کی ایک مشہور نعت کفار و مشرکین کیا، حیوانات کے لئے بھی وہؐ سراپا رحمت تھے۔ خود پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والی کے وہ تیمار دار تھے۔ طائف میں پتھر مار کر لہو لہان کر دینے والوں کے لئے وہؐ سراپا خیر تھے۔

116. ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟

Check answer and explanation

Answer: رومانوی تحریک

Explanation آپ بالکل درست ہیں! ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال دونوں رومانوی تحریک سے متاثر ہوئے۔ رومانوی تحریک نے فن، ادب اور فلسفے میں جذبات، خیالات اور تخلیقی اظہار کو اہمیت دی۔ اقبال کی شاعری اور آزاد کے نظریات میں اس تحریک کے اثرات واضح نظر آتے ہیں، خاص طور پر ان کی انسانیت، عشق اور آزادی کے تصورات میں۔

117. مولانا ابوالکلام آزاد نے بمبئی سے کون سا اخبار جاری کیا تھا

Check answer and explanation

Answer: اخبار الہلا ل

Explanation اردو کا ہفت روزہ اخبار جسے مولانا ابوالکلام آزاد نے جولائی 1912ء میں کلکتے سے جاری کیا۔ ٹائپ میں چھپتا تھا اور تصاویر سے مزین ہوتا تھا۔ اخبار الہلا ل

118. اردو کا پہلا افسانہ کون سا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سوز وطن

Explanation اردو کا پہلا افسانہ سوز وطن ہے۔ اردو کے پہلے نقاد مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اردو کے پہلے تذکرہ نگار میر تقی میر ہیں۔ اردو کے پہلے تصوف کے شاعر خواجہ میر در د ہیں۔ اردو کے پہلے ہندو شاعر نام دیو ہیں۔

119. کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے

Check answer and explanation

Answer: فیض احمد فیض

Explanation Faiz Ahmad Faiz was a Pakistani poet , and author in Urdu and Punjabi language. He was one of the most celebrated writers of the Urdu language in Pakistan. Born: February 13, 1911, Narowal Died: November 20, 1984, Lahore

120. اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا؟

Check answer and explanation

Answer: اسماعیل میرٹھی

Explanation اردو ادب میں اسماعیل میرٹھی نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.