Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

131. میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟

Check answer and explanation

Answer: آگرہ

Explanation میر تقی میر آگرہ شہر میں پیدا ہوئے

132. فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: نقش فریادی

Explanation فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ نقش فریادی ہے۔

133. عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: نظیر اکبر ابادی

Explanation نظیر اکبر آبادی کو بجا طور پر اردو ک ا پہلا عوامی شاعر تسلیم کیا جاسکتا ہے وہ زندگی کے ہر پہلو پر گہری دلچسپی سے غور کرتے، شدت سے محسوس کرتے اور پھر اسے شاعری کا جامہ پہنا دیتے۔ وہ عوام کے شاعر تھے اور انھیں کے مسائل کو اپنی شاعری کا موضوع بناتے۔ عوامی رنگ رلیوں، چہل پہل، تفریح وغیرہ میں شوق و ذوق سے شریک ہوتے۔

134. ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: زنانہ

Explanation زنانہ

135. مرثیے کا فروغ کس شہر سے ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: لکھنؤ

Explanation لکھنؤ

136. وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں وہ کیا کہلاتی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: منقبت

Explanation وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں وہ منقبت کہلاتی ہے۔

137. شکست کس کا ناول ہے؟

Check answer and explanation

Answer: کرشن چندر

Explanation شکست کرشن چندر کا ناول ہے۔

138. شاعری: تتر اور بٹیر پہ بیٹھی گائے، کالا کوا شور مچائے، طوطا بولا میں بھی لاؤں، کویل کو بھی ساتھ میں لاؤں، دور سے دوڑتی مینا آئی

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation شاعری : تتر اور بٹیر پہ بیٹھی گائے، کالا کوا شور مچائے، طوطا بولا میں بھی لاؤں، کویل کو بھی ساتھ میں لاؤں، دور سے دوڑتی مینا آئی، اپنے ساتھ ایک چیل کو لائی ، ہاتھی نیچے اونگھ رہا تھا، وہ مٹی کو سونگھ رہا تھا، چیونٹی کا تھا اس کو خطرہ، سونڈ میں تھا پانی کا خطرہ، جب جنگل میں دہاڑہ شیر، طوطا بولا کھانا بیر اوپر دی گئی نظم میں موجود ناموں کا تعلق ہے؟ عشرت الارض سے اوپر دی گئی نظم منظر پیش کرتی ہے؟ جنگل کا نظم میں موجود جانوروں میں اپنا کام کرنے کے بعد لمبے عرصے تک گھر میں رہتا/رہتی ہے؟ چیونٹی Last verified on 19-03-2026

139. عبارت: گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہیں۔ وہ برابر جواب دیے جاتی ہے۔ یہ اونہہ کر کے خاموش ہو جاتی ہیں۔ لیجیے نوکر شیر ہوگئے۔

Check answer and explanation

Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں

Explanation عبارت : گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہیں۔ وہ برابر جواب دیے جاتی ہے۔ یہ اونہہ کر کے خاموش ہو جاتی ہیں۔ لیجیے نوکر شیر ہوگئے۔ گھر کا سارا انتظام درہم برہم، خودان کے اختیارات سلب، گھر کی حکومت ان سے چھن، ماماؤں کے ہاتھ میں چلی گئی۔ کوئی چیز چوری ہوگئی۔ بیگم صاحبہ نے اِدھر اُدھر ڈھونڈا۔ کچھ تھوڑی بہت غلط مچایا۔ آخر اونہہ کر کے بیٹھ گئیں۔ اب کیا ہے! پٹاری میں سے کتھا چھا لیا غائب، خرچ کی صندوقچی میں سے روپے پیسے غائب، صندوقوں میں سے کپڑے غائب۔ فرض رفتہ رفتہ سارے گھر کا صفایا ہوگیا۔ ماما نے کوئی کراچی توڑ ڈالی۔ شکایت ہوئی، انہوں نے وہی اپنی اونہہ کا استعمال کیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ تھوڑے ہی دنوں میں الماری کے پیچھے سے شیشے اور چینی کا اتنا ٹوٹا ہوا سامان نکلا کہ خاصے کئی صندوق بھر جائیں۔ بچوں نے کوئلے سے دیواروں پر لکیریں کھینچیں، دروازوں پر پنسل سے کیڑے مکوڑے بنائے۔ پہلے تو یہ تھوڑی بہت بگڑیں پھر اونہہ کر کے چپ ہوگئیں۔ عبارت میں خط کشیدہ الفاظ کے ذریعے استعمال کیا گیا ہے؟ محاورہ لفظ اونہہ گرامر میں کیا کہلایا جائے گا؟ فجائیہ عبادت کے لحاظ سے ماماؤں کا مطلب کیا ہے؟ کام کرنے والیاں اب کیا ہے! پٹاری میں سے کتھا چھا لیا غائب، خرچ کی صندوقچی میں سے روپے پیسے غائب، صندوقوں میں سے کپڑے غائب۔ درج ذیل میں 'اب کیا ہے' قواعد کی رو سے کیا ہے؟ استعجابیہ اس عبارت کا مرکزی خیال کونسا ہے؟ بےتوبہی مسائل کا باعث

140. فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: عبد الحلیم شرر

Explanation فردوس بریں عبد الحلیم شرر کا ایک تاریخی ناول ہے جس میں اسلام کے خلاف فرقہ باطنیہ کی سازشوں کا احوال خوب شرح و بسط سے بیان کیا گیا ہے۔ عبد الحلیم شرر نے اس ناول میں فرقہ باطنیہ کی سرگرمیوں پر تاریخی حوالے سے روشنی ڈالی ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.