محاورے , Idioms In Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise محاورے , Idioms In Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

محاورے , Idioms In Urdu MCQs and revision practice

Study محاورے , Idioms In Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 245 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these محاورے , Idioms In Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

محاورے , Idioms In Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

111. دل رکھنا کا کیا مطلب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: تسلی دینا،

Explanation دل رکھنا کا مطلب ہے کسی کا حوصلہ بڑھانا، تسلی دینا یا کسی کو دلاسہ دینا۔ یہ فقرہ اُس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی کسی کے جذبات کا خیال رکھتا ہے یا اُس کو جذباتی سہارا دیتا ہے۔

112. "کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا" محاورے سے کیا مراد ہے؟

Check answer and explanation

Answer: کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا۔

Explanation ۔ اس محاورے سے مراد ہے کہ ایسے لوگ جو خود کسی شے یا مقام کے قابل نہیں ہوتے، وہ اس کا صحیح استعمال یا فائدہ بھی نہیں اٹھا سکتے ۔ یہ محاورہ عموماً اُس صورت میں استعمال ہوتا ہے جب کسی شخص یا چیز کو انعامات، تحفے یا بہتر سلوک دینے کی کوشش کی جائ ے، لیکن اس کی حقیقت میں وہ ان چیزوں کی قدر نہ کرے یا انہیں صحیح طریقے سے سمجھ نہ سکے

113. چراغ تلے اندھیرا کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ضرب المثل

Explanation چراغ تلے اندھیرا کا مطلب ہے اپنوں کو نقصان جبکہ دوسروں کو فائدہ پہنچانا

114. لاحقے کی نشاندہی کریں ؟

Check answer and explanation

Answer: تربیت یافتہ

Explanation اس معاشرے کا غیر تعلیم یافتہ طبقہ اکثر و بیشتر تعلیم یافتہ طبقے اور اس کی تعلیم کو تربیت میں کمی ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتا ہے۔

115. جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں

Check answer and explanation

Answer: کسی کو گالیاں مت دو

Explanation کسی کو گالیاں مت دو

116. خون سفید ہونا کا مطلب ہے ؟

Check answer and explanation

Answer: سنگدل ہونا

Explanation فارسی خون سفید شدن کا ترجمہلازم۔ سنگدل ہوجانا۔ بے رحم ہوجانا۔ محبّت جاتی رہنا

117. درست ضرب المثل کی نشان دہی کریں۔

Check answer and explanation

Answer: چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

Explanation چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں Where is the moss in the eagle's nest?

118. آفت کا ______؟

Check answer and explanation

Answer: پرکالا

Explanation یہ محاورہ کسی بدقسمت یا مصیبت لانے والے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لفظ “ پرکالا ” سے مراد مشکل یا نقصان پہنچانے والا ہے۔ Last verified on 28-01-2026

119. ضرب المثل کون سی ھے ؟

Check answer and explanation

Answer: الٹا چور کوتوال کو ڈانتے

Explanation الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ، اپنے کرتوت پر شرمانے کے بجائے ٹوکنے والے کو آنکھیں دکھانا

120. "نانی یاد آنے" کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سخت تکلیف کے باعث پرسکون وقت کو یاد کرنا

Explanation نانی یاد آنا ایک مشہور اردو محاورہ ہے جس کا مطلب ہے بہت زیادہ پریشان ہو جانا، مصیبت میں پھنس جانا، یا سخت تکلیف کے باعث پرسکون وقت (یعنی بچپن) کو یاد کرنا

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.