121. توتو میں میں ہونا کا مطلب کیا ہے؟
- A. نفرت ہونا
- B. لڑائی جھگڑا ہونا
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. پکی دوستی ہونا
Check answer and explanation
Answer: لڑائی جھگڑا ہونا
Explanation توتو میں میں ہونا کا مطلب لڑائی جھگڑا ہونا ہے۔
Practise محاورے , Idioms In Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study محاورے , Idioms In Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 245 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these محاورے , Idioms In Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: لڑائی جھگڑا ہونا
Explanation توتو میں میں ہونا کا مطلب لڑائی جھگڑا ہونا ہے۔
Answer: بائیکاٹ کرنا
Explanation حقہ پانی بند کرنا کے معنی بائیکاٹ کرنا ہے۔
Answer: عروج یا عظمت حاصل کرنا
Explanation "عروج ہونا" سے مراد چوٹی تک پہنچنا یا بلند ترین مقام حاصل کرنا ہے، جو اکثر کامیابی یا ترقی کی علامت ہوتا ہے۔
Answer: لڑنا جھگڑنا
Explanation یہ محاورہ مقابلہ کرنے یا لڑائی جھگڑے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مثال: وہ دشمن سے دو دو ہاتھ کرنے کو تیار تھا۔
Answer: تحریری طور پر
Explanation محاورہ سیاہ اور سفید میں کا مطلب تحریری طور پر ہے۔
Answer: جوتیوں
Explanation آپ ہی کے جوتیوں کا صدقہ ہے کا مطلب ہے کہ جو کچھ بھی ہے وہ آپ کی وجہ سے ہے، آپ ہی کی مہربانی اور کرم سے ہے۔ یہ کہاوت کسی بڑے یا بزرگ شخص کی تعریف میں استعمال ہوتی ہے ، جس میں اپنی کمتری اور اس شخص کی بزرگی کا اظہار کیا جاتا ہے ۔
Answer: خاک
Explanation آنکھ کے آگے ناک، سوجھے کیا خاایک اردو کہاوت ہے جس کا مطلب ہے کہ جب کوئی شخص بالکل سامنے پڑی چیز کو بھی نہیں دیکھ پاتا، تو اسے بے وقوف یا عقل کا اندھا کہا جاتا ہے
Answer: ایک ایک دو گیارہ
Explanation مثل مشہور ہے کہ ’’ایک اکیلا اور دو گیارہ‘‘ ، یعنی اگر دو لوگ مل کر ایکا کر لیں تو ان کی طاقت اکیلے فرد سے گیارہ گُنا بڑھ جاتی ہے۔
Answer: پھاڑ سے نکل
Explanation محاورہ " صورت نہ شکل پھاڑ سے نکل " کا مطلب ہے کہ نہ تو صورت اچھی ہے اور نہ ہی شکل ، ایسی حالت میں سامنے آنا یا نظر آنا مناسب نہیں۔
Answer: رشوت دینا
Explanation محاورہ " مٹھی گرم کرنا " عام طور پر رشوت دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے، جو کسی کو غیر قانونی طریقے سے کام کے لیے راضی کرنے کا اشارہ ہے۔
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.