محاورے , Idioms In Urdu MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise محاورے , Idioms In Urdu MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

محاورے , Idioms In Urdu MCQs and revision practice

Study محاورے , Idioms In Urdu through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 245 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these محاورے , Idioms In Urdu MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

محاورے , Idioms In Urdu: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

101. ضرب المثل زبان خلق، نقارہ خدا سے کیا مراد ہے؟

Check answer and explanation

Answer: جو بات عام لوگوں میں مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے

Explanation زبانِ خلق ، نقارۂ خدا کا مطلب ہے کہ عوام کی زبان پر جو بات آ جائے، وہ خدا کا فیصلہ تصور کی جاتی ہے ۔ یعنی اگر کوئی بات سب لوگ کہہ رہے ہوں، تو اسے اہم اور سچ مانا جاتا ہے، گویا وہ خدا کی طرف سے ہو۔

102. ہتھیلی پر ۔۔۔۔ جمانا

Check answer and explanation

Answer: سرسوں

Explanation بہت جلدی میں کام کرنا اور یہ چاہنا کہ وہ بہتر سے بہتر ہو ہتھیلی پر سرسوں جمانا اِس کے لئے محاورہ کے طور پر لیا جاتا ہے جیسے آپ تو ہتھیلی پر سرسوں جمانا چاہتے ہیں کہیں یوں بھی کام ہوتا ہے اس کام کے لئے تھوڑا وقت چاہیے توجہ اور محنت چاہئی ے

103. سر قلم کرنا کا کیا مطلب ہے؟

Check answer and explanation

Answer: سر کاٹ دینا

Explanation سر قلم کرنا کا مطلب سر کاٹ دینا ہے۔

104. آپے سے باہر ہونا۔ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: بہت غصے میں ہونا

Explanation آپے سے باہر ہونا ۔ اس محاورے کا مطلب بہت غصے میں ہونا ہے۔

105. میں شرم کیا۔ ______

Check answer and explanation

Answer: شرع

Explanation شرع کا مطلب ہے اسلامی قانون یا اصول کے مطابق عمل۔ جملہ "_____ میں شرم کیا" میں صحیح انتخاب شرع ہے، یعنی شریعت کے مطابق شرم محسوس کی گئی۔

106. بلی کے بھاگو چھینکا ٹوٹنا کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: اتفاق سے فائدہ حاصل ہونا

Explanation یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب اتفاق یا اچانک موقع سے فائدہ مل جائے۔ محنت یا منصوبہ بندی کے بغیر اچانک کامیابی یا خوش قسمتی حاصل کرنا۔

107. طاق نسیاں پر رکھنا کا مطلب کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: قطع تعلق کرنا

Explanation طاق نسیا ں پر رکھنا کا مطلب ہے ۔ بُھلا دینا۔ یاد نہ رکھنا۔

108. ڈوبتے کو تنکے کا سہارا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: کہاوت

Explanation یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جب کسی شخص کو بھاری نقصان ہونے کے بعد تھوڑی بہت امداد کا سہارا مل جائے ***** RY 11-10-2022 ND27-4-2023

109. کچا چٹھا کہنا محاورہ ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: صحیح صحیح حال بیان کرنا

Explanation کچا چٹھا کہنا محاورہ ہے۔ اس کے معنی صحیح صحیح حال بیان کرنا ہیں۔

110. ہو بارہ ہونا" کیا ہے ____؟"

Check answer and explanation

Answer: محاورہ

Explanation روزمرہ: ۔ دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق حقیقی معنوں میں استعمال ہوا ہو، روزمرہ کہلاتا ہے۔ مثلاً، وہ آئے دن سکول سے غیر حاضر رہتا ہے۔ اس جملے میں ’ ’آئے دن ‘‘ درست روزمرہ ہے

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.