Urdu Grammar MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Grammar MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Grammar MCQs and revision practice

Study Urdu Grammar through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 489 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Grammar MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Grammar: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

1. امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: فاعل

Explanation جملے "امی نے کھانا پکایا" میں " امی " فاعل ہے کیونکہ یہ وہ شخص ہے جس نے عمل (پکانے) کو کیا ۔ فاعل وہ ہوتا ہے جو جملے میں عمل انجام دیتا ہے۔

2. وھم کی جمع کیا ھے؟

Check answer and explanation

Answer: اوھام

Explanation اَوہام کے اردو معانی · ۱. خیالات ، تخیلات ، عقول. · ۳. توہمات ، وسوسے.

3. تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: دیئے گئے تمام

Explanation تلمیح ایک ادبی صنعت ہے جس میں کسی مشہور تاریخی واقعہ، قرآنی آیت، حدیث یا افسانوی قصے کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے بغیر اس کا واضح ذکر کیے۔ اس کا مقصد کم الفاظ میں گہرا مطلب اور اثر پیدا کرنا ہوتا ہے۔

4. وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں

Check answer and explanation

Answer: مجهول الحال

Explanation مجهول الحال اس راوی کو کہتے ہیں جس کی حالت یا پہچان واضح نہیں ہوتی، یعنی اس کی سچائی یا قابل اعتبار ہونے کی تصدیق نہیں ہوتی، حالانکہ اس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد موجود ہوں۔

5. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: حروفِ تاکید

Explanation مثال: آپ کی یہ خبر بالکل غلط ہے،،،زنہار کسی سے ادھار نہ مانگنا ۔۔۔بالکل اور زنہار حروف تاکید ہیں

6. اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: کا

Explanation کا ضمیر اضافی ہے جو " اس " کے ساتھ مل کر ملکیت ظاہر کرتا ہے (یعنی " اس کا حافظہ ")۔ ضمیر اضافی ہمیشہ کسی اسم کے ساتھ آ کر تعلق یا نسبت ظاہر کرتی ہے۔

7. ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: اسم صوت

Explanation ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے اسم صوت ہیں۔

8. جن حروف سے جملے میں زور پیدا ہوتا ہے، انہیں کیا کہتے ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: حروفِ تاکید

Explanation حروفِ تاکید ایسے الفاظ یا حروف ہوتے ہیں جو جملے میں زور یا تاکید پیدا کرتے ہیں، جیسے " ہی "، " بھی "، " یقیناً "۔ یہ جملے کی اہم بات کو نمایاں اور موثر بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

9. اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کس شہر میں قائم کیا گیا؟

Check answer and explanation

Answer: کلکتہ

Explanation اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کلکتہ شہر میں قائم کیا گیا۔

10. ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟

Check answer and explanation

Answer: فجائیہ

Explanation فجائیہ

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.