21. نانگا پربت اور راکا پوشی کس کی تصانیف ہیں؟
- A. ان میں سے کوئی نہیں
- B. نذر محمد راشد
- C. مستنصر حسین تارڑ
- D. پطرس بخاری
Check answer and explanation
Answer: مستنصر حسین تارڑ
Explanation نانگاپربت اور راکاپوشی مستنصر حسین تارڑ کی تصانیف ہیں۔
Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.
Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.
Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.
Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.
Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.
Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.
Answer: مستنصر حسین تارڑ
Explanation نانگاپربت اور راکاپوشی مستنصر حسین تارڑ کی تصانیف ہیں۔
Answer: سجاد حیدر یلدرم
Explanation سجاد حیدر یلدرم 1880ء میں ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔ اور ابتدائی تعلیم بنارس میں حاصل کی۔ یہاں ان کے والد سید جلال الدین سرکاری ملازم تھے۔ وہ 1943ء میں انتقال کرگئے۔
Answer: شیخ ایاز
Explanation شیخ ایاز نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے مجموعہ کلام " شاہ جو رسالو " کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا۔ وہ ایک ممتاز اردو و سندھی شاعر تھے جنہوں نے بھٹائی کی فکر کو نئی نسل تک پہنچایا۔
Answer: فضل محمود
Explanation امجد اسلام امجد کی نظم " آٹو گراف " پاکستان کے مشہور کرکٹر فضل محمود کے لیے لکھی گئی۔ فضل محمود پاکستان کرکٹ کے ابتدائی دور کے نمایاں کھلاڑیوں میں سے ایک تھے اور اپنے وقت کے بہترین فاسٹ بولرز میں شمار ہوتے تھے۔
Answer: خواجہ معین الدین
Explanation تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف خواجہ معین الدین تھا
Answer: 4
Explanation حفیظ جالندھری کے مشہور "شاہنامہ اسلام" کی چار جلدیں ہیں پہلی جلد: اسلام کے ابتدائی دور کے واقعات، حضرت محمد ﷺ کی زندگی اور ان کی جدوجہد کو منظوم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دوسری جلد: خلافت راشدہ اور صحابہ کرام کی قربانیوں اور اسلامی فتوحات کا ذکر کیا گیا ہے۔ تیسری جلد: اسلامی تہذیب و تمدن کے عروج اور بنو امیہ و بنو عباس کے دور کی نمایاں جھلکیاں شامل ہیں۔ چوتھی جلد: مسلمانوں کے زوال، عظیم قربانیوں اور امت مسلمہ کے اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے
Answer: جون ایلیا
Explanation جون ایلیا ایک انتھک مصنف تھے، لیکن انہیں اپنا تحریری کام شائع کروانے پر کبھی بھی راضی نہ کیا جا سکا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ " شاید " اس وقت شائع ہوا جب ان کی عمر 60 سال کی تھی۔
Answer: پیامِ مشرق
Explanation علامہ اقبال نے اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری کی۔ پیامِ مشرق ایک مشہور فارسی مجموعہ کلام ہے، جو مغربی شاعر گوئٹے کے "دیوانِ مغرب" کے جواب میں لکھا گیا تھا۔ باقی تین کتابیں (بانگِ درا، ضربِ کلیم، بالِ جبریل) اردو زبان میں ہی ں۔
Answer: شبلی نعمانی
Explanation سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام شبلی نعمانی کا ہے۔
Answer: امام بخش ناسخ
Explanation Imam Baksh Nasikh was an Urdu poet of the Mughal era who has been noted for his role in promoting Lucknow as a centre of poetry and innovation. He first succeeded in gaining the patronage of Meer Kazim Ali whose property he inherited. Born: Faizabad, India Died: 1838, Lucknow, India
Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.