Urdu Famous Books & Authors MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Famous Books & Authors MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Famous Books & Authors MCQs and revision practice

Study Urdu Famous Books & Authors through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 344 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Famous Books & Authors MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Famous Books & Authors: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

141. قلمی دشمنی، خاکہ نگاری، خاکہ زنی کس کی کتابیں ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: اشفاق احمد ورک

Explanation قلمی دشمنی، خاکہ نگاری، خاکہ زنی اشفاق احمد ورک کی کتابیں ہیں۔

142. اقبال کی فارسی نظم اسرار خودی کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا؟

Check answer and explanation

Answer: پروفیسر نکلسن

Explanation اقبالیات پھر شاعرِ مشرق محمد اقبال کے ایک استاد ہونے کے ناطے، نکلسن نے اقبال کی پہلی فلسفیانہ فارسی شاعری کی کتاب اسرارِخودی کا انگریزی میں ترجم The Secrets of the Self کے عنوان سے کیا۔ پروفیسر رینالڈ ایلیین نکلسن۔ ND5-5-2023

143. عالمہ اقبال کی شہرہ آفاق نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ ان کے کس مجموعہ کالام میں شامل ہیں؟

Check answer and explanation

Answer: بانگ درا

Explanation بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

144. چوپال کس کی تخلیق ہے؟

Check answer and explanation

Answer: احمد ندیم قاسمی

Explanation چوپال احمد ندیم قاسمی کی تخلیق ہے۔

145. دستک مرزا ادیب کا شاہکار ______ ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ڈرامہ

Explanation مرزا ادیب کا اصل نام مرزا دلاور حسین علی تھا۔ دستک مرزا ادیب کا مشہور ڈرامہ ہے۔ مرزا ادیب اردو ادب میں خاص طور پر ڈرامہ نویسی کے لیے معروف ہیں۔

146. اقبال کی پہلی نظم کون سی ہے جو پہاڑ کے نام پر ہے

Check answer and explanation

Answer: ہمالہ

Explanation ہمالہ علامہ محمد اقبال کی وہ مشہور نظم ہے جو 1901ء میں شائع ہوئی تھی۔ اِس نظم سے محمد اقبال کی شہرت ہندوستان کے گوشہ گوشہ تک پھیل گئی تھی۔ ہمالہ لفظ دراصل اردو زبان کی ترکیب یعنی ہم+ آلہ = ہمالہ تشکیل پایا ہے جو سلسلہ کوہ ہمالیہ کا نام ہے۔ محمد اقبال کی یہ مشہور نظم مئی 1904ء میں لاہور کے مشہور ادبی رسالہ مخزن میں شائع ہوئی تھی۔ متن اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاں چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں ****** ND30-12-2022

147. یا خدا' اور 'ماں جی' کس کے مشہور افسانے ہیں؟'

Check answer and explanation

Answer: قدرت اللہ شہاب

Explanation یا خدا" اور "ماں جی" دونوں قدرت اللہ شہاب کے مشہور افسانے ہیں۔ قدرت اللہ شہاب ایک ممتاز پاکستانی افسانہ نگار، مصنف، اور افسر تھے

148. مشرق و مغرب کے نغمے کس شاعر کی نشری تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: میراجی

Explanation میراجی کی تصانیف میں ” مشرق و مغرب کے نغمے “ اس نظم میں ” نگار خانہ ”خیمے کے آس پاس“ شامل ہیں۔ جبکہ میراجی کی نظمیں ، گیت ہی گیت ، پابند نظمیں اور تین رنگ بھی شاعری کے مجموعے ہیں۔

149. مسدس حالی کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟

Check answer and explanation

Answer: سر سید احمد خان

Explanation مسدس حالی سر سید احمد خان کی فرمائش پر لکھی گئی۔

150. علامہ اقبال کی موت کے بعد چھپنے والا شاعری کا دیوان کون سا تھا؟

Check answer and explanation

Answer: ارمغانِ حجاز

Explanation علامہ اقبال کی موت کے بعد چھپنے والا شاعری کا دیوان ارمغانِ حجاز تھا۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.