Urdu Adab MCQs - Urdu Practice | PakExamPoint

Practise Urdu Adab MCQs in Urdu. Attempt multiple-choice questions, check answers and revise related subtopics.

Urdu Adab MCQs and revision practice

Study Urdu Adab through multiple-choice questions in Urdu. This subtopic contains 547 practice questions. Read the wording carefully, compare the options and attempt an answer before checking the solution in learning mode.

Use these Urdu Adab MCQs to identify the facts, rules or methods you need to revise. Where an explanation is available, work through it and write down why your chosen option was correct or incorrect. Revisit difficult questions after reviewing your notes, then use exam mode for timed practice.

Continue your revision with related topics: 100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF MCQs, Afsana MCQs, Antonyms in Urdu متضاد الفاظ MCQs, Chose Right Sentences in Urdu MCQs, complete sentence MCQs, Completion of Sentences in Urdu MCQs, Duplicate MCQs, Essay Writing in Urdu MCQs.

Return to all Urdu topics to choose your next area of study. Read the MCQ study guide to plan your revision, or try a Urdu practice quiz.

Urdu Adab: questions and answer review

Try each question before opening its answer. Record the concept behind each mistake and revisit it during your next practice session.

451. سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔

Check answer and explanation

Answer: العصر

Explanation سورہ العصر میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔ سورہ العصر مکی سورہ ہے۔

452. مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: جمیل جالبی

Explanation مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول جمیل جالبی کا ہے الطاف حسین حالی مرحوم کی یہ وہ بے نظیر اور لاجواب نظم ہے جو بہ زمانہ قیام دہلی مولانا نے سرسید کی فرمائش پر لکھی۔ یہ نظم شہرت کے پر لگا کر اڑی اور چار دانگ عالم میں حالی کا نام پکار آئی۔ اگر حالی مسدس کے سوا اور کچھ نہ لکھتے تو یہ مسدس ان کے نام ک و بقائے ودام بخشنے کے لئے کافی تھا۔

453. مشہور کتاب نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟

Check answer and explanation

Answer: میر تقی میر

Explanation میر تقی میر

454. انکل عرفی کس کا کردار ہے؟

Check answer and explanation

Answer: حسینہ معین

Explanation انکل عرفی حسینہ معین کا کردار ہے۔

455. اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟

Check answer and explanation

Answer: 1867

Explanation اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے 1867 میں شروع ہوا۔

456. کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے ____ کہلاتی ہے۔

Check answer and explanation

Answer: لوک کہانی

Explanation کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے لوک کہانی کہلاتی ہے۔

457. سجاد ظھیر کا نام کس تحریک کے حوالے سے لیا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: ترقی پسند تحریک

Explanation سن 1935ء میں اردو ادب میں ایک نئی تحریک نے جنم لیا اور ترقی پسند تحریک کے نام سے مشہور ہوئی ابتداءمیں اس تحریک کا پر جوش خیر مقدم ہوا۔

458. عبدالحمید عدم کو اردو زبان کا خیام کیوں کہا جاتا ہے؟

Check answer and explanation

Answer: رباعیات

Explanation عبدالحمید عدم کو اردو زبان کا خیام رباعیات کے لیے کہا جاتا ہے۔

459. لازم و ملزوم ہیں کیونکہ مزاح کے بغیر طنز دل آزاری کا سبب بنتا ہے, جو کہ ایک مخلص ادیب کا شیوہ نہیں۔ _____

Check answer and explanation

Answer: طنز و مزاح

Explanation طنز و مزاح لازم و ملزوم ہیں کیونکہ اگر طنز میں مزاح نہ ہو تو وہ دل آزاری بن جاتا ہے۔ ایک مخلص ادیب کا شیوہ یہ ہوتا ہے کہ وہ طنز کو نرم انداز میں مزاح کے ساتھ پیش کرے۔

460. کس تنقید کے مطابق ادب ایک مادی و سماجی حل ہے؟

Check answer and explanation

Answer: مارکسی تنقید

Explanation مارکسی تنقید کے مطابق ادب ایک مادی و سماجی حل ہے۔

Found a mistake? Use “Report correction” in the practice tool or contact us with the question and a supporting source.